Al Qaiser

Al Qaiser Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qaiser, School, Bannu Cantonment.

القیصر جامعہ سکول آپکے بچے کی پرسنلٹی اور گرومنگ پر فوکس کرتا ھے 💥 بچوں کی شخصیت کو نکھارنے میں انکے بہترین یونیفارم اور...
02/06/2026

القیصر جامعہ سکول آپکے بچے کی پرسنلٹی اور گرومنگ پر فوکس کرتا ھے 💥
بچوں کی شخصیت کو نکھارنے میں انکے بہترین یونیفارم اور لباس کا بہت عمل دخل ہے 💥 بعض اوقات والدین توجہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے بچہ مرجھا جاتا ھے اور اسکی کارکردگی پر برا اثر پڑتا ھے 💥💥
#بںوں

25/05/2026

عیدالاضحیٰ میں قربانی کا پس منظر ، طلباء میں اس حوالے سے آگہی القیصر جامعہ ھائ سکول کی اولین ترجیح ہے 💕💕💞
0336 9064063
💖💥💖💥 03369064063
#بںوں

24/05/2026

القیصر جامعہ سکول آپکے بچے میں بنیادی قابلیت اور اعتماد پیدا کر کے اسکی صلاحیت کو چار چاند 🌙 لگا دیتا ھے 💥💖 یہ صرف القیصر سکول ہی ھے جو آپکے بچے کو سمجھ کر حکمت عملی ترتیب دیتا ہے 💥
0336 9064063
💖💥💖💥 03369064063
#بںوں

21/05/2026

القیصر جامعہ سکول کی بہترین کارکردگی میں یہ بات شامل ھے کہ طلباء کی ریڈنگ تلفظ ادائیگی کو بہتر بنانے کیلئے کافی کام کیا جاتا ھے تاکہ بچے جو بول سکیں وہ لکھ سکیں اور جو لکھ سکیں اور درست انداز میں بول سکیں 💥
یہ صرف القیصر سکول ہی ھے جو آپکے بچے کو سمجھ کر حکمت عملی ترتیب دیتا ہے 💥
0336 9064063
#بںوں

21/05/2026

بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ان سرگرمیوں کے ذریعے انکی صلاحیت کو بڑھایا جانا ضروری ہے یہ صرف القیصر سکول ہی ھے جو آپکے بچے کو سمجھ کر حکمت عملی ترتیب دیتا ہے 💥💥💥
0336 9064063
#بںوں #بنوں

19/05/2026

طلباء میں عزت و احترام چھوٹے بڑے کی پہچان اور بھائی چارے کا فروغ کسی بھی اچھے تعلیمی ادارے کی پہچان ھے
جس کے لئیے القیصر سکول مینجمنٹ محنت کرتی ھے 💖
یہ صرف القیصر سکول ہی ھے جو آپکے بچے کو سمجھ کر حکمت عملی ترتیب دیتا ہے 💥 🔥
0336 9064063
#بنوں
#بںوں

16/05/2026

کھلی ہوادار تعلیمی لوازمات سے مزین کلاس رومز جہان آپکا بچہ سہولت آرام محسوس کرتا ھے اور ذہنی یکسوئی سے اپنے سیلبس پر فوکس کرتا ھے 💥💥💥
💖💥💖💥 03369064063
#بںوں

16/05/2026

سکول ڈائریکٹر محترم ذوالفقار احمد صاحب طلباء کو سلام کرنے کا مسنون طریقہ خود سمجھا رھے ہیں 💖💥💖💥 03369064063
#بںوں

14/05/2026

مونٹیسوری کلاسز میں ان دلچسپ تعلیمی سرگرمیوں کی بنیاد پر بچوں کو سکھایا جاتا ہے القیصر جامعہ ھائ ایک معروف معیاری اور سٹینڈرڈ سکول ھے
القیصر سکول مینجمنٹ آپکے بچے کو سمجھ کر حکمت عملی ترتیب دیتی ہے 💥💥
0336 9064063
#بنوں
#بنوں #بںوں

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923369064063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qaiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category