15/07/2026
گرین لینڈ مونٹیسوری اسکول خپلو کے دوسری کلاس کا ہونہار طالب علم کاچو محمد علی خان مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔غم کے اس موقع پر ہم تمام سوگواران خصوصا کاچو نادر علی خان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
ؐاللہ تعالی مرحوم کو جوار محمدؐ و آل محمد میں جگہ عطا فرمائے اور اور تمام سوگواران خصوصا مرحوم کےوالد اور والدہ کو صبر جمیل عطا فرما۔
آمین
تمام مومنین مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھیں۔شکریہ