Darul Uloom Al-Islamia Paras

Darul Uloom Al-Islamia Paras دارالعلوم الاسلامیہ پارس ایک دینی ادارہ ہے۔ جو تحصیل بالاکوٹ کے ایک قصبے 'پارس' میں واقع ہے۔ Education

06/03/2026
03/03/2026

دارالعلوم الاسلامیہ پارس میں طلباء افطاری کر رہے ہیں۔

26/02/2026

دارالعلوم اسلامیہ پارس میں کلاسز کے لیے کمرے زیر تعمیر ہیں۔ تقریبا دو ہزار فٹ چھت کے میٹیریل کے لیے احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔

26/02/2026

دارالعلوم کے شعبہ حفظ کی کلاس کا منظر

دارالعلوم اسلامیہ پارس کے طالب علم سمیراحمد کا اعزاز گورنمنٹ ہائی سکول پارس کے سالانہ امتحان میں سکول لیول پر دوسری پوزی...
26/02/2026

دارالعلوم اسلامیہ پارس کے طالب علم سمیراحمد کا اعزاز

گورنمنٹ ہائی سکول پارس کے سالانہ امتحان میں سکول لیول پر دوسری پوزیشن

سمیراحمد دارالعلوم میں حفظ کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ ہائی سکول پارس میں ساتویں جماعت کے طالب علم ہیں۔

ادارے میں طلباء کو یہ سہولت دی جاتی ہے کہ وہ مدرسے میں قیام پذیر ہو کر سکول کی تعلیم بھی ریگولر سٹوڈنٹ کے طور پر جاری رکھ سکتے ہیں۔

23/01/2026

وادی کاغان میں برفباری
دارالعلوم اسلامیہ پارس میں برف کا منظر

پانچویں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنسبمقام دارالعلوم اسلامیہ پارسبتاریخ 5ستمبر2025ء 1447بمطابق11ربیع الاولبروز جمعہتمام ...
01/09/2025

پانچویں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنس
بمقام دارالعلوم اسلامیہ پارس
بتاریخ 5ستمبر2025ء
1447بمطابق11ربیع الاول
بروز جمعہ

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

قربانی کی کھالیں دارالعلوم اسلامیہ پارس کو دیجیے
04/06/2025

قربانی کی کھالیں دارالعلوم اسلامیہ پارس کو دیجیے

📢اعلان داخلہ 📢*دارالعلوم الاسلامیہ پارس* میں الحمدللہ محنتی اساتذہ کی زیرنگرانی *13 شوال المکرم بمطابق 12 اپریل 2025 برو...
15/04/2025

📢اعلان داخلہ 📢
*دارالعلوم الاسلامیہ پارس* میں الحمدللہ محنتی اساتذہ کی زیرنگرانی
*13 شوال المکرم بمطابق 12 اپریل 2025 بروز ہفتہ* درج ذیل درجات میں داخلے جاری ہیں۔
*شعبہ بنین (رہائشی)*
۔۔۔ درجہ حفظ ، درجہ ناظرہ و قاعدہ ،درجہ ترجمہ وتفسیر
*.....(درسِ نظامی).....*
۔۔۔ درجہ اولی ،درجہ ثانیہ ،درجہ ثالثہ ،درجہ رابعہ
*شعبہ بنات (غیر رہائشی)*
۔۔ ناظرہ ، قاعدہ، ترجمہ و تفسیر،
۔۔۔ دراسات دینیہ چار سالہ کورس
*نوٹ*
🌟 *داخلے محدود نشستوں پر ہوں گے*🌟
.*21 شوال بمطابق 20اپریل بروز اتوار ان شاءاللہ العزیز دعا کے ساتھ باقاعدہ اسباق کا آغاز کر دیا جائیگا۔۔*

💙 *خصوصیات*💙
📚 *درجہ اولی*
📌حفظ قوانین
📌گردانوں پر قواعد کا اجراء
📌قرآن مجید اور مختلف کتب سے اجراء اور صیغوں کے حل کا اہتمام
📌خارجی مشکل صیغوں کا حل اور اجراء ۔
📌سہل انداز میں تسہیل النحو اور شرح مائۃ عامل سے نحوی تراکیب
📌خارج سے مشکل تراکیب کا حل
📌 مطالعہ کرنے کا طریقہ
📌عربی تکلم کا اہتمام

از دفتر تعلیمات
دارالعلوم الاسلامیہ پارس، بالاکوٹ (ضلع مانسہرہ)
رابطہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*03499790086*
*03115942011*

25/01/2025

الحمدللہ!
اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اہل خیر کے تعاون اور دعاؤں سے دارالقرآن کی چھت ڈالی جا چکی ہے۔ اللہ تعالی اس کے باقی ماندہ کام کی تکمیل کی صورت پیدا فرمائے اور ادارے پر واجب الادا قرض کی ادائیگی کی صورت پیدا فرمائے۔ آمین

الحمدللہ!اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اہل خیر کے تعاون اور دعاؤں سے دارالقرآن  کی چھت ڈالی جا چکی ہے۔ اللہ تعالی اس کے با...
25/01/2025

الحمدللہ!
اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اہل خیر کے تعاون اور دعاؤں سے دارالقرآن کی چھت ڈالی جا چکی ہے۔ اللہ تعالی اس کے باقی ماندہ کام کی تکمیل کی صورت پیدا فرمائے اور ادارے پر واجب الادا قرض کی ادائیگی کی صورت پیدا فرمائے۔ آمین

تعمیرات کے لیے تعاون کی اپیل

دارالعلوم الاسلامیہ پارس میں قرآن مجید کے حفظ و ناظرہ کے شعبے کے لیے دارالقرآن، درس نظامی کے لیے کلاسیں اور مسافر خواتین کے لیے مسجد کی تعمیرات کا منصوبہ دو سال قبل شروع کیا گیا تھا۔ جس میں حصہ لینے کے لیے اہلِ خیر سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔

پہلے مرحلے میں دارالقرآن کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ہے۔ جس کے پلر اور بیم ڈالے جا چکے ہیں۔ لنٹر و پلستر کا کام باقی ہے۔

دوسرے مرحلے میں خواتین کے لیے مسجد (جائے نماز) تعمیر کی جائے گی، ان شاءاللہ ۔ جس میں خواتین کے وضو اور نماز کی ادائیگی کے لیے تمام سہولیات کا انتظام کیا جائے گا۔

تیسرے مرحلے میں طلباء کے لیے رہائشی کمرے اور درسگاہیں تعمیر کی جائیں گی، ان شاءاللہ

واضح رہے کہ 8اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلے میں درسگاہیں اور طلباء کے کمرے منہدم ہو گئے تھے۔ جس کے بعد عارضی طور پر چند کمرے بنا کر تعلیمی سلسلہ جاری رکھا گیا تھا۔ اب مضبوط بنیادوں اور مرتب نقشے پر درسگاہیں تعمیر کی جا رہی ہیں۔

الداعی الی الخیر: مولانا عبداللہ امین (مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ پارس)
برائے رابطہ:03460951949

Address

Paras
Balakot

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 16:00
Sunday 07:00 - 16:00

Telephone

+923460951949

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Al-Islamia Paras posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul Uloom Al-Islamia Paras:

Shortcuts

Share

Category