21/12/2024
تصویر میں دائیں جانب نظر آنے والی شخصیت شاہجہان اعوان ہے جنکا تعلق فزکس 3rd سمسٹر سے ہے۔بہت اعلی اخلاقیات کے انتہائی active آدمی ہیں۔فزکس کی کامیابی میں انکا بہت بڑا ہاتھ ہے۔بیشک ایسے لوگ نا صرف ڈپارٹمنٹ بلکہ پورے کالج کا فخر ہیں۔
21/12/2024
Once champions are always champions 🏆🏆🏆🏆
Congratulations Legends 🎉
20/12/2024
الحمدللہ فزکس لیجنڈز نے اردو شاہین کے خلاف سخت مقابلے کے بعد میدان مار لیا۔کل بروز ہفتہ فزکس لیجنڈز اور انگلش کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔امید ہے کہ ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
19/12/2024
ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔
فزکس لیجنڈ نے کمیسٹری وارئیر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3 رنز سے شکست دے دی۔میچ بہت دلچسپ رہا آخری بال پر میچ کا فیصلہ فزکس کی شاندار جیت پر ختم ہوا.یاسر کی بہترین بیٹنگ 42 رنز کی اننگز اکرام اور شاکر کی عمدہ بالنگ کی بدولت فزکس میچ جیتنے میں کامیاب ہوئ ۔کل سیمی فائنل میں فزکس کا مقابلہ اردو سے ہو گا
19/12/2024
IDPL Season 5
Physics legends won the first match against Zoology stallion
Junaid khan deliver maden over and take 5 wickets.
17/12/2023
The captain of physics legends Huzaifa Khan Swati with principal prof Syed Abdul Wajid Shah Shb head of department Prof Sajjad Sir and assistant commissioner Balakot Medam Bisharat during price distribution ceremony at GC Balakot.
17/12/2023
Hard luck to the Urdu Shaheens but appreciated.Better luck for next time......!
17/12/2023
Man of the match Abdullah