01/01/2026
آج ہم اُس شخصیت کو الوداع کہہ رہے ہیں
جنہوں نے اپنی زندگی کا قیمتی وقت علم کی روشنی بانٹنے میں گزار دیا۔
آپ کی محنت، خلوص، اور رہنمائی نے کئی نسلوں کو کامیابی کی راہ دکھائی۔
ہم آپ کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
دُعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت، سکون، اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔
*آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔*
*شکریہ، اُستادِ محترم!*
---Haji Abdul Qadir Sahb❤️
15/06/2024