02/04/2022
Vision to Build Balakot Education system
Biggest dream to see the people of Balakot a Very educate .To give them a vision the importance of education through which they can bright their life .
02/04/2022
12/03/2022
میں کیا بنوں گا؟
(حفیظ جالندھری)
تعلیم ہر انسان چاہے وہ آمیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہیں تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلئے ترقی کی ضامن ہے یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول ،کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تعمیز اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور قتدار کا خیال رکھ سکے۔
04/03/2022
جب ہم خود کو بدلیں گے تو معاشرے میں تبدیلی آئے گی
03/03/2022
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا
03/03/2022
Request to share 🙏🏻
03/03/2022
DREAM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Balakot