21/05/2026
پریپ کلاس میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے اردو کے” تور و جور “ سرگرمی میں حصہ لیا۔
یہ سرگرمیاں نہ صرف سیکھنے کا ذریعہ ہیں بلکہ ان سے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور اعتماد میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ ✨📚
..