On line Qurran Teaching Academy

On line Qurran Teaching Academy الحمد لله اللهم لك الحمد ولك الشكر contact. humna.khan003. Skype

*کیا آپ قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟*الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے تحت *2 سالہ علوم القرآن کورس* کے داخلوں کا آ...
03/04/2024

*کیا آپ قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟*

الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے تحت *2 سالہ علوم القرآن کورس* کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہ کورس خاص طور پر *پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد* کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

اگر آپ اپنی دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ صرف *ویک اینڈ (ہفتہ، اتوار)* پر قرآن مجید کا مکمل ترجمہ و تفسیر، عربی گرامر اور علومِ دین پڑھنا چاہتے ہیں تو آئیے *علوم القرآن کورس* آپ کے لیۓ ہے.

رجسٹریشن کی آخری تاریخ *20 اپریل 2024ء*

لنک برائے رجسٹریشن:
https://alihsancourses.com/admission/

یہ پیغام دوسروں تک پہنچانے کا بھی اہتمام فرمائیے۔ جزاک اللہ

آج سے بیس سال قبل کراچی فقیرا گوٹھ میں جامعہ الانور کے قیام کے وقت ایک شخصیت کو طلباء کرام کی خدمت میں اپنا سب کچھ لگاتے...
22/02/2024

آج سے بیس سال قبل کراچی فقیرا گوٹھ میں جامعہ الانور کے قیام کے وقت ایک شخصیت کو طلباء کرام کی خدمت میں اپنا سب کچھ لگاتے ھوئے دیکھا آج وہ ایک عام مدرسہ سے ملکی سطح کا تناور درخت بن جکا ھے ۔ آج ان کی نمازی جنازہ میں شرکت کے موقع پر جب دیدار کیا تو عجیب کیفیت طاری ہو گئی خودداری کی مثال آپ ، غریب دوست تھے۔ دو سال قبل کربوغہ شریف کے سفر میں معیت بھی رھی۔ ایک ولی اللہ کے نماز جنازہ تھی علماء کرام و صلحاء کی ایک بڑی جماعت تھی اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے

29/12/2023
الحمدللہ،  الاحسان کورسز، کراچی کے *علوم القرآن کورس* کا *مانسہرہ* میں بھی آغاز ہورہا ہے۔پروفیشنلز،  بزنس مین، یونیورسٹی...
15/07/2023

الحمدللہ، الاحسان کورسز، کراچی کے *علوم القرآن کورس* کا *مانسہرہ* میں بھی آغاز ہورہا ہے۔

پروفیشنلز، بزنس مین، یونیورسٹی اسٹوڈنٹس اور دیگر عصری تعلیم یافتہ افراد کیلیے *قرآن مجید* کو *گرامر، ترجمہ، تفسیر اور اصول تفسیر* کے ساتھ پڑھنے کا یہ بہت آسان اور بہترین موقع ہے۔

کلاسز صرف:
*جمعہ دن 3:00 تا رات 7:30*،
*ہفتہ دن 3:00 تا رات 7:30*

*رجسٹریشن لنک:*
https://tinyurl.com/al-ihsan-man
دفتر مجمع العلوم اسلامیہ مانسہرہ
0311 2859884
https://maps.app.goo.gl/C4uBDTKpNktyzLkW9

28/05/2023
22/08/2022
Ma SHA ALLAH
21/08/2022

Ma SHA ALLAH

Address

Balakot

Telephone

+923459727690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On line Qurran Teaching Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to On line Qurran Teaching Academy:

Shortcuts

Share

Category