The Muslim School/College -Dubai Adda

The Muslim School/College -Dubai Adda "Create the best future for your child"

26/08/2022
الحمدللہ مسلم سکول فار گرلز - دبئی اڈہ نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان 2022 میں شاندار پوزیشن حاصل کی۔تمام طلباء، اساتذہ ...
13/08/2022

الحمدللہ مسلم سکول فار گرلز - دبئی اڈہ نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان 2022 میں شاندار پوزیشن حاصل کی۔
تمام طلباء، اساتذہ اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔

Admission Open
11/08/2022

Admission Open

14/05/2022

Female teacher required
Muslim School for Girls -Dubai Adda
0313 9528336

09/05/2022

Muslim School for Girls (Dubai Adda)


Amir Sajid

Annual day 2022.
24/03/2022

Annual day 2022.

محترم جنابالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم امید کرتے ہیں کہ آپ تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہ...
21/03/2022

محترم جناب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ مسلم سکول فار گرلز اپنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ سکول نے اپنے فائنل ٹرم ایگزام کو باخوبی سرانجام دیا اور اس سلسلے میں رزلٹ اناؤنسمنٹ کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا ہے۔ جس میں آپ سب کو سکول انتظامیہ کی طرف سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت کا سبب اور بچوں کے لئے حوصلہ افزائی ہے
شکریہ
پروگرام ٹائمنگ
23/03/2022 بروز بدھ
صبح 09:00 سے دوپہر 12:00 تک

Address

Bakhshali

Opening Hours

Monday 06:30 - 12:00
Tuesday 06:30 - 12:00
Wednesday 06:30 - 12:00
Thursday 06:30 - 12:00
Friday 06:30 - 11:00
Saturday 06:00 - 12:00

Telephone

+923167720110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Muslim School/College -Dubai Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Muslim School/College -Dubai Adda:

Shortcuts

Share

Category