GHS Murip khel baka khel boys and girls

GHS Murip khel baka khel boys and girls education for all

29/04/2026

خپله خور لور ته سرکاری سکول کښې داخله اوخلے او تعلیم په واکې زکه چه لور دے تعلیم یافته شي نو ټول کو تعلیم یافته شي...

29/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین
عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):
🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:30 تا دوپہر 2:20
📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):
🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:30 تا دوپہر 1:35
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں اور نئے تعلیمی سلسلے کا آغاز پوری محنت اور جذبے کے ساتھ کریں۔.

گورنمنٹ  پرائمری & ہائی سکول ملک اسماعیل مریب خیل بکاخیل کے ان دو طلباء نے خالیہ ہونے والے ایٹا ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس...
09/02/2026

گورنمنٹ پرائمری & ہائی سکول ملک اسماعیل مریب خیل بکاخیل کے ان دو طلباء نے خالیہ ہونے والے ایٹا ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس دے کر نمایاں نمبروں سے ٹیسٹ میں اچھی پوزیشن حاصل کی ہیں ۔
دونوں طلباء نے اس اھم کامیابی کو سکول ھذا کے اساتذہ کی محنت اور سپورٹ کا نتیجہ قرار دیا ۔۔
دونوں کے والدین کو بھی مبارکباد ۔۔۔

S/o Baitullah 84
S/o Watan khan 80..

10/12/2025

Morning session of GHS Malik Ismail murib khel Bakakhel..

07/12/2025

Japan vs pakistan

13/09/2025

آج کل ایک طالب علم کو میٹرک پاس کرنے کے بعد کیا کرنا چاہیے

31/08/2025

موسم گرما تعطیلات کے بعد تمام سکولز کل یکم ستمبر سے اوپن ہونگے۔
سکول ڈیوٹی ٹائمنگ درج ذیل ہوگی۔
پرائمری تا ہائیر سیکنڈری تمام سکولز اوپننگ ٹائم صبح 7:30 ہوگی۔
جبکہ مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم 1:35، پرائمری کلوزنگ ٹائم 12:35 ہوگی۔
لہذا کل اپنے بچوں کو ٹائم پر سکول بھجیں ۔۔ شکریہ ۔

03/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول ملک اسماعیل مریب خیل بکاخیل کے طلباء نے حالیہ میٹرک امتحانات میں زبردست کارکردگی دکھائی ہیں۔ جوکہ درجہ ذیل ہیں ۔۔
جماعت دہم کے طلباء کے حاصل کردہ مارکس ۔۔

1) Qazi Muhammad Qasim S/o Qazi kiramat ullah
(1055)
2)Qazi Ulfat ullah S/o Qazi kifayat (1046)
3)Zahid ullah S/o Sher Nawaz khan (1050)
4) Zohaib khan S/O sabeel khan (1013)
5)Fawad khan S/o Naseer ullah (1008)
6)Siraj khan S/o Bilawar khan (987)
7)Aftab ullah S/o Zafar Ali khan (967)
😎 Umer zeb S/o Zakir ullah khan (950)

جماعت نہم کے مارکس ۔۔۔
1)Muhamad Khalid khan S/o Hazratullah (524)
2)Zia ullah khan S/o Shama khan (522)
3)Suratullah S/o Shakeel khan (521)
4)Ahmadullah S/o Sakhi UR Rehman (514)
5)Afnan khan S/o Amir khan (507)
6) Ben Yameen khan S/o Sultan khan (497)
7)Ajmanullah S/o Shah mehmood (494)
8)Sana ullah S/o Muhamad azim khan (491)
9) Waheed ullah S/o Shaal khan (491)
10)Raheedullah S/o Muhammad noor (492)
11)Jalal khan S/o Sherdat khan (480)
12) Habeel Zaman S/o Muhammad Ali (477)
13)Arsalan khan S/o Mirqawaz khan (474)
14)Hassan khan S/o Rehman ullah (444)

Congratulations to all students and teachers..

گورنمنٹ ہائی سکول مریب خیل بکاخیل (ملک اسمعیل) کے ہونہار طالبعلم بیت اللہ ولد حمیداللہ ایٹاسکالرشپ کے ذریعے مفت تعلیم کی...
10/07/2025

گورنمنٹ ہائی سکول مریب خیل بکاخیل (ملک اسمعیل) کے ہونہار طالبعلم بیت اللہ ولد حمیداللہ ایٹاسکالرشپ کے ذریعے مفت تعلیم کیلئے اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج بنوں میں سلیکٹ ہوا ہے ۔۔ بیت اللہ نے اس کامیابی کو والدین کی دغا اور سکول ھذا کے اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔۔۔

25/04/2025

گورنمنٹ پرائمری & ہائی سکول مُریب خیل بکاخیل (ملک اسماعیل) میں نئے داخلہ لینے والے طلباء پر اساتذہ پھول نچھاور کرکے استقبال کرر ہے ہیں جبکہ انکے کلاس فیلووز تالیاں بجا کر خوش امدید کہہ رہے ہیں ۔۔ اپنے بچوں کو آج ہی سکول میں داخل کروائیے ۔۔

22/04/2025

Call for Admission (2025-2026) to the GGPS MALIK ISMAIL WAZIR/GPS/GHS MURIB KHEL BAKA KHEL


Address

Baka Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Murip khel baka khel boys and girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share