Gps Bajkata

Gps Bajkata Main road bajkata distt buner

Admission started for Session 2026-27
10/03/2026

Admission started for Session 2026-27

انتقال کی اطلاع  باجکٹہ میں شاہی نواب کی بھابی، روزی نواب کی اہلیہ اور مرحوم ڈیرانی باچہ کی بہو کا انتقال ہو گیا ہے۔نماز...
05/03/2026

انتقال کی اطلاع

باجکٹہ میں شاہی نواب کی بھابی، روزی نواب کی اہلیہ اور مرحوم ڈیرانی باچہ کی بہو کا انتقال ہو گیا ہے۔
نمازِ جنازہ آج دن 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

01/03/2026

تمام والدین اور طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
گورنمنٹ پرائمری سکول باجکٹہ کل سے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل رہا ہے۔
⏰ سکول کا وقت: صبح 7:45 بجے
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت سکول حاضر ہوں اور اپنی پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔
شکریہ 🌸

 انا للہ وانا الیہ راجعون۔ھمارے سٹاف ممبرز جناب امیر احمد کے والدہ صاحبہ بقضائے   الہی وفات پا چکی ھے نماز جنازہ کل بروز...
27/01/2026


انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ھمارے سٹاف ممبرز جناب امیر احمد کے والدہ صاحبہ بقضائے الہی وفات پا چکی ھے نماز جنازہ کل بروز بدھ 28 جنوری صبح 11:00 بجے میں ادا کی جائیگی۔آپ سب لوگوں سے دُعاوں کی اپیل کی جاتی ھیں۔🤲🤲

20/12/2025

انشاء اللہ بروز پیر، بمورخہ 22/12/2025 کو اسکول میں سالانہ امتحانی نتائج بوقت صبح 9 بجے پیش کیے جائیں گے۔ تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ اور وقت پر تشریف لائیں تاکہ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہ ہو سکیں۔ آپ کی بروقت شرکت طلبہ کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی بہتری کے لیے نہایت اہم ہے۔
از طرف: ہیڈ ٹیچر بمع جملہ اسٹاف

18/09/2025

About HPV vaccine

25/08/2025

محترم والدین،
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

امید ہے کہ آپ اور آپ کے بچے خیریت سے ہوں گے۔

سرکاری اعلامیہ کبمطابق تمام تعلیمی ادارے بروز منگل *مورخہ 26 اگست 2025* سے باقاعدہ طور پر کھول دیے جائیں گے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو مقررہ تاریخ سے لازمی بنائیں۔

18/08/2025

اعلان برائے تعطیلات

محترم والدین، اساتذہ، اور طلباء کرام!

حکومتی احکامات کے پیشِ نظر، صوبہ بھر کے تمام اسکول 19 اگست 2025 (بروز منگل) سے لے کر 25 اگست 2025 (بروز پیر) تک بند رہیں گے۔
براہ کرم ان تعطیلات کے دوران طلباء اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو گھر پر جاری رکھیں۔

مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو کرتے رہیں۔

01/08/2025

والدین کے لیے اہم اطلاع و گزارش

محترم والدین و سرپرست حضرات،
السلام علیکم!

آج مورخہ 01 اگست 2025 بروز جمعہ سکول کھولا گیا تھا، مگر افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ زیادہ تر بچے غیر حاضر رہے۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل سے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنایا جائے تاکہ تعلیمی سلسلہ بحال رہے اور کسی قسم کی کمی نہ ہو۔

مزید برآں، بچوں کو جو ہوم ورک دیا گیا ہے وہ مکمل کروا کر بھیجیں تاکہ وہ کلاس میں اعتماد سے حصہ لے سکیں اور پڑھائی میں پیچھے نہ رہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سکول کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں گے۔
شکریہ!

والسلام

 💝🤲آج باجکٹہ فلاحی تنظیم نے غریب اور یتیم طلباء اور طالبات میں جرسیاں اور چادریں تقسیم کی_
29/11/2024

💝🤲
آج باجکٹہ فلاحی تنظیم نے غریب اور یتیم طلباء اور طالبات میں جرسیاں اور چادریں تقسیم کی_

22/11/2024

Address

Bajkatta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Bajkata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share