Islamia Model School Karez Bandagai District Bajaur

Islamia Model School Karez Bandagai District Bajaur

Share

Dream Big work hard

20/04/2026

.ملاکنڈ تعلیمی بورڈ نے امتحانی مراکز نمبر 251 سے 488 تک جماعت نہم کے انگریزی پرچے کے MCQs حصہ کو منسوخ کر دیا ہے۔
کل بروز منگل صبح10 بجے نہم جماعت کا MCQs پارٹ دوبارہ لیا جائے گا۔

13/04/2026
12/04/2026

Math Teacher Required
🏫 Islamia Model School Karez
📚 Qualification: MSc / BS Mathematics
🎯 Classes: 6 to 10
👨‍🏫 Requirements:
✔ Strong Math command
✔ Good teaching & communication skills
✔ Classroom management
✔ Experience preferred
📞 Contact: 0302-2784513

10/04/2026

Class KG
Topic Greetings
Little stars 💫💫💫

30/03/2026

اطلاع
شدید بارش کی وجہ سکول آج بند رہے گا

28/03/2026

اسلامیہ ماڈل سکول کاریز کے استاد محترم انعام الدین کی بھتجی اور نورجمال کی جگر گوشہ بیٹی بقضہاے الہی وفات پاچکی ہے ۔جنازہ آج کلمدرہ ماخی میں 6 بجے ادا کی جائے گی

24/03/2026

Marwan Khan
Grade 3
Solving addition Question
Well-done


23/03/2026

اطلاعِ عام
تمام معزز والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالفطر کی بابرکت تعطیلات کے اختتام کے بعد اسلامیہ ماڈل سکول کاریز بروزِ منگل، 24 مارچ سے باقاعدہ طور پر تدریسی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل رہا ہے۔
لہٰذا تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر سکول حاضر ہو کر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور نظم و ضبط کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں۔
شکریہ
انتظامیہ
اسلامیہ ماڈل سکول کاریز

Photos from Islamia Model School Karez Bandagai District Bajaur's post 22/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لۃ
اطلاع برائے طلباء جماعت نہم و دہم
جماعت نہم اور دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل بروز پیر بمورخہ 23 مارچ کو لازماً سکول تشریف لائیں۔ اس موقع پر طلباء کو ملاکنڈ بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ امتحان 2026 کے سلسلے میں ای مارکنگ سسٹم اور انسر شیٹ کو درست طریقے سے پُر کرنے کے حوالے سے خصوصی ہدایات اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ امتحان سے متعلق اہم معلومات اور ہدایات سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
شکریہ
پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول کاریز

20/03/2026

On behalf of the administration and staff, we wish all our dear students and their respected parents a very Happy Eid Mubarak. May Allah bless you and your families with health, happiness, and prosperity. May this Eid bring peace and success in your lives.
Happy Eid Mubarak.

18/03/2026

( تعطیلاتِ عید کا اعلان)
تمام معزز والدین اور طلباء نوٹ فرما لیں کہ
ادارہ ہذا 19 مارچ سے23 مارچ تک عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہے گا۔
ان شاء اللہ، 24مارچ بروز منگل سے ادارہ معمول کے مطابق کھل رہے گا۔
🥀 آپ سب کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عید کو محبت، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ ✨🌹
عید مبارک 🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karez Bandagai Bajaur Agency
Bajauri Koruna

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00