Knowledge of botany

Knowledge of botany Brief and important information about Plants
MCQs about teaching cadre (SST, CT,PST,PET,DM) no more

Plant hormones
05/06/2026

Plant hormones

22/05/2026

Liverworts are the simplest of all bryophytes

10/05/2026

There are 360000 known species of plants.

04/05/2026

Over 50 hormones identified in the human body so far

ٹیسٹوسٹیران (Testosterone)  دوستو تربوز کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سب سے پہلا فائدہ یہ کہ یہ قدرتی فولاد سے بھرپور ھے ج...
27/04/2026

ٹیسٹوسٹیران (Testosterone)
دوستو تربوز کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سب سے پہلا فائدہ یہ کہ یہ قدرتی فولاد سے بھرپور ھے جو نہ صرف جگر کے لئیے مفید بلکہ نظام تنفس کو بھی بہتر کرتا ھے
اب دوسری بات یہ کہ اس میں ٹیسٹوسٹیرآن بوسٹ کرنے کی خاصیت بھی موجود ھے کیونکہ جب انسان کا نظام تنفس اور جگر طاقت ور ھوگا تو مردانہ طاقت بہتر ھوگی
کیا آپ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی طاقت اور لمبی دوڑ کا راز کیا ھے ؟؟؟؟؟
اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ گھوڑا اپنے نظام تنفس کی وجہ سے طاقتور اور تیز دوڑتا ھے
پہلے ادوار میں بزرگ کہتے تھے کہ مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ھوتے مگر آج کے مرد ایسے نہیں ہیں!
احباب تربوز کے چھلکے میں سب سے زیادہ ٹیسٹوسٹیران کی مقدار ھوتی ھے مگر ہم اسکو ضائع کر دیتے ہیں !
آپ تربوز کا چھلکا لیکر سبز چھلکا اتار دیں اور نیچے والی سفید تہہ کو اچھی طرح چھیل کاٹ کر شیرے میں پکا لیں اور صبح نہار استعمال کریں اور افادیت دیکھیں !
دوسری بات تربوز کے گودے میں ۵۰ گرام منقہ رکھ کر خشک کریں جب تربوز کا گودا مکمل خشک ھو جائے تو منقہ کے برابر وزن مغز تمر ہندی اور عقرقرحا ملا کر گولیاں بنا لیں اور صبح شام کھائیں !
تیسری بات تربوز کے چھلکے کا پانی نکال لیں اور پھر اس میں گوکھرو ۵۰ گرام خشک کریں اور جب خشک ھو جائے تو پیس کر تین گنا شہد ملا کر معجون تیار کر لیں اور رات کو دودھ کے ساتھ ایک چمداب دوستو

Herbalist (Hakeem) & Doctorate of Philosophy (Phd) in Management Sciences.

01/04/2026

ایک جدید میڈیکل ٹیسٹ ہے جو جسم کے اندرونی حصوں کی تفصیلی تصاویر بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ X-ray اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا ملاپ ہوتا ہے۔
CT Scan کیسے کام کرتا ہے؟
مشین کی ساخت
ایک بڑی گول مشین ہوتی ہے جسے "gantry" کہتے ہیں۔ مریض ایک بیڈ پر لیٹتا ہے جو آہستہ آہستہ اس مشین کے اندر جاتا ہے۔
X-ray شعاعیں
مشین کے اندر ایک X-ray ٹیوب ہوتی ہے جو مریض کے جسم کے گرد گھومتی ہے اور مختلف زاویوں سے شعاعیں بھیجتی ہے۔
ڈیٹا اکٹھا کرنا
جسم کے مختلف حصے ان شعاعوں کو مختلف مقدار میں جذب کرتے ہیں۔ مشین کے سینسر یہ معلومات جمع کرتے ہیں۔
کمپیوٹر کی مدد
ایک کمپیوٹر ان تمام معلومات کو جوڑ کر جسم کے اندر کی cross-sectional (کٹے ہوئے حصوں جیسی) تصاویر بناتا ہے۔
تفصیلی تصویر
ڈاکٹر ان تصاویر کو دیکھ کر بیماری، چوٹ، ٹیومر، یا انفیکشن کا پتہ لگاتے ہیں۔
سادہ مثال
ایسے سمجھیں جیسے آپ ایک روٹی کو سلائسز میں کاٹتے ہیں۔ CT scan بھی جسم کو "سلائسز" میں دیکھتا ہے تاکہ اندر کی تفصیل واضح ہو جائے۔
کیا CT Scan تکلیف دہ ہوتا ہے؟
نہیں، یہ بالکل درد کے بغیر ہوتا ہے۔ بس مریض کو کچھ دیر سیدھا لیٹنا پڑتا ہے۔

19/03/2026

Eid Mubarak to all Muslim ummah

Address

Tabila
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge of botany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Knowledge of botany:

Shortcuts

Share

Category