16/05/2026
جمعہ کی برکت | مولانا صاحب کا طلبہ کے لیے پیغام 🤲
الحمدللہ! ہمارے محترم مولانا Aziz Ur Rahman صاحب نے باجوڑ ایجوکیشن اکیڈمی جار، باجوڑ میں صبح اسمبلی میں طلبہ سے "جمعہ کی برکت اور اس کی سنتیں" کے موضوع پر دلنشین خطاب فرمایا۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#جمعہ #باجوڑ #سنت