29/06/2022
بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر کے ہونہار طالب العلم نقیب حبیب کے کیڈٹ کالج مہمند میں فسٹ ائیر کا داخلہ ملنے پر سب بیسٹ سٹارز کوبہت بہت مبارک ہوں۔
رولنمبر 2062
بہترین تعلیم کم فیس پر فراھم کرنا ہمارا فرض ہیں
29/06/2022
بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر کے ہونہار طالب العلم نقیب حبیب کے کیڈٹ کالج مہمند میں فسٹ ائیر کا داخلہ ملنے پر سب بیسٹ سٹارز کوبہت بہت مبارک ہوں۔
رولنمبر 2062
29/06/2022
ٹیوشن
قابل اور تجربہ کار ٹیوٹرز کے زیر نگرانی
کلاس ہفتم ہشتم نہم دہم اور انٹر کے طلبہ کیلے
ٹیوشن کا آغاز 1 جولائی بروز جمعہ سے شروع ہورہاہے
وقت
صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک
ٹیوٹرز
1۔ سر جیفورخان صاحب ذوالوجی
2۔ سر کامران صاحب ایم ایس سی کیمسٹری
3۔ سر سیف اللّٰہ صاحب ایم ایس سی فزکس
4۔ سر سید زمین ایم اے انگلش
5۔ سر فضل مولا بی ایس ریاضی
6۔ سر نجیب اللہ بی ایس اردو
بمقام
دی بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر باجوڑ
رابطہ 03088584303
03038869386
03004523191
03048377875
25/04/2022
جماعت نھم و دھم طلباء اپنے رولنمبر سلپ سکول اوقات کار میں افس سے وصول کرسکتے ہیں. طلباء نوٹ فرما لیں اور اپنے مطالعے پر دھان دے کیونکہ امتحانات 13 مئ سے شروع ھونگے. (ایڈمن پین باجوڑ )