دی بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر باجوڑ

دی بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر باجوڑ

Share

خڑی کمر ماموند باجوڑ پبلک سکول ان ضلع باجوڑ

30/12/2025

الحمدللہ دی بیسٹ پبلک سکول خڑی کمر ماموند کے طالبہ وطالبات نے ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ-II امتحانات 2025 میں بہترین نمبرات حاصل کرلی ہیں۔
صدف نعیم 575 ساریہ ابراہیم 570 حفصہ عطاء 568 سلمہ رحیم 568 عابدہ عطاء 565 رضیہ شاہ 565 حزب اللہ 564 مروان خان 547 شفیع اللہ 534 ثناء افضل 557 صلاح الدین 568 عالیشمہ ضیاء 554 صفیہ فاروق 523 وسیع اللہ 526 سھیل خان 534 نظیر احمد 514 حبیب اللہ 531 محمد زیب 553 سفیان خان 523 زبیر احمد 552 مہران خان 528 راحت اللہ 556 شکیل احمد 513 نصیر اللہ 511 محمد یمان 536 سلیم اللہ 536 غازی احمد 511 عارف اللہ 523 احمد شاہ 516

22/10/2025

کل بروز جمعرات 23/10/2025 کو دی بیسٹ پبلک ہائی سکول خڑی کمر معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیگا لھذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے حاضری یقینی بنائے
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادے آمین

17/10/2025

بروزِ پیر 20/10/2025 سے باقاعدہ سکول کھولا رہے گا۔

30/07/2025





فواد خان ولد شیرذادہ نے ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ اول
کلاس دھم میں 1200 میں سے 955 نمبرات حاصل کر لی ہے ۔
وہ ایک محنتی اور باادب طالب العلم ہے اللہ پاک والدین اور اساتذہ کے آنکھوں کے ٹھنڈک بنائے اور مزید ترقی اور کامرانی عطا فرمائے آمین
Proud

29/03/2025

افطار پارٹی
دی بیسٹ پبلک ھائ سکول خڑی کمر میں افطار پارٹی کا انغقاد کیا گیا جس میں موجودہ اساتذہ اور سابقہ اساتذاہ نے شرکت کیا جس طرح ہر رمضان المبارک میں انغقاد کیاجاتا ہے
شکریہ اساتذہ کرام

27/12/2024

Proud Bestain

Mr. Jan Zada Our Beloved Student has Qualified LAT test for Admission in LLB program.
We are Happy for Your Success and Best Future ahead 💖🌹

27/12/2024

All are requested to Share it please. For the wellbeing of Students🙏🙏🌹

25/12/2024

فخر بیسٹین مبارک ہو
ولی رحمان کلاس 9th نے سالانہ II امتحانات 2024 ملاکنڈ بورڈ میں 411 نمبرات حاصل کرکے بہترین پوزیشن حاصل کر لیا ہے۔ وہ ایک قابل اور ہونہار طالب العلم ہے بااداب اور تابعدار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت محنتی ہے امید ہے وہ آگے بڑھ کر اور بھی بہترین پوزیشن حاصل کرکے اپنے قابلیت کا لوہا منوایےگی۔ والدین اور اساتذہ کے دعائیں ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کوزندگی میں اور بھی کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کے آنکھوں کا تارا بنائے اور ان کے امیدوں کے خوابوں پر پورا اترے۔ سکول کے طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کے حوصلے افزائی کی جائے گی ۔

25/12/2024

فخر بیسٹین مبارک ہو
عثمان خان کلاس 9th نے سالانہ II امتحانات 2024 ملاکنڈ بورڈ میں 468 نمبرات حاصل کرکے بہترین پوزیشن حاصل کر لیا ہے۔ وہ ایک قابل اور ہونہار طالب العلم ہے بااداب اور تابعدار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت محنتی ہے امید ہے وہ آگے بڑھ کر اور بھی بہترین پوزیشن حاصل کرکے اپنے قابلیت کا لوہا منوایےگی۔ والدین اور اساتذہ کے دعائیں ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کوزندگی میں اور بھی کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کے آنکھوں کا تارا بنائے اور ان کے امیدوں کے خوابوں پر پورا اترے۔ سکول کے طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کے حوصلے افزائی کی جائے گی ۔

25/12/2024

فخر بیسٹین مبارک ہو
ذبیح اللہ کلاس 9th نے سالانہ II امتحانات 2024 ملاکنڈ بورڈ میں 527 نمبرات حاصل کرکے بہترین پوزیشن حاصل کر لیا ہے۔ وہ ایک قابل اور ہونہار طالب العلم ہے بااداب اور تابعدار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت محنتی ہے امید ہے وہ آگے بڑھ کر اور بھی بہترین پوزیشن حاصل کرکے اپنے قابلیت کا لوہا منوایےگی۔ والدین اور اساتذہ کے دعائیں ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کوزندگی میں اور بھی کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کے آنکھوں کا تارا بنائے اور ان کے امیدوں کے خوابوں پر پورا اترے۔ سکول کے طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کے حوصلے افزائی کی جائے گی ۔

25/12/2024

فخر بیسٹین مبارک ہو
محمد رضوان کلاس 9th نے سالانہ II امتحانات 2024 ملاکنڈ بورڈ میں 401 نمبرات حاصل کرکے بہترین پوزیشن حاصل کر لیا ہے۔ وہ ایک قابل اور ہونہار طالب العلم ہے بااداب اور تابعدار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت محنتی ہے امید ہے وہ آگے بڑھ کر اور بھی بہترین پوزیشن حاصل کرکے اپنے قابلیت کا لوہا منوایےگی۔ والدین اور اساتذہ کے دعائیں ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کوزندگی میں اور بھی کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کے آنکھوں کا تارا بنائے اور ان کے امیدوں کے خوابوں پر پورا اترے۔ سکول کے طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کے حوصلے افزائی کی جائے گی ۔

25/12/2024

فخر بیسٹین مبارک ہو
عنایت اللہ کلاس 9th نے سالانہ II امتحانات 2024 ملاکنڈ بورڈ میں 484 نمبرات حاصل کرکے بہترین پوزیشن حاصل کر لیا ہے۔ وہ ایک قابل اور ہونہار طالب العلم ہے بااداب اور تابعدار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت محنتی ہے امید ہے وہ آگے بڑھ کر اور بھی بہترین پوزیشن حاصل کرکے اپنے قابلیت کا لوہا منوایےگی۔ والدین اور اساتذہ کے دعائیں ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کوزندگی میں اور بھی کامیابیاں عطا فرمائے، والدین کے آنکھوں کا تارا بنائے اور ان کے امیدوں کے خوابوں پر پورا اترے۔ سکول کے طرف سے انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کے حوصلے افزائی کی جائے گی ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


دی بیسٹ پبلک ہائی اسکول خڑی کمر واڑہ ماموند
Bajauri Koruna
18650