02/10/2025
اطلاع عام برائے والدین
تمام طلبہ و طالبات کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملک خانزادہ میموریل ماڈل سکول برخلوزو میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز بروز پیر، مورخہ 06 اکتوبر 2025 سے ہو رہا ہے۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بروقت اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی عمل میں کوئی خلل نہ آئے۔
ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
شکریہ
منجانب:
پرنسپل و جملہ اسٹاف
ملک خانزادہ میموریل ماڈل سکول، برخلوزو، ماموند، باجوڑ