🌙✨ عید الاضحیٰ سے دو دن پہلے Alsaad School میں مہندی کی خوبصورت محفل ✨🌙
رنگوں، خوشیوں اور مسکراہٹوں سے سجی یہ تقریب ہماری بچیوں کے اعتماد، ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں کی عکاس ہے۔ 💫
تعلیم یافتہ بیٹیاں ہی ہر والدین کا سب سے بڑا فخر اور بہترین انعام ہیں۔ 🌸
Alsaad School
𝗔𝗟𝗦𝗔𝗔𝗗 𝗣𝗨𝗕𝗟𝗜𝗖 𝗛𝗜𝗚𝗛 𝗦𝗖𝗛𝗢𝗢𝗟
علم کے ساتھ اخلاق
🌱 تربیت کے ساتھ کردار
Building Minds & Manners
22/05/2026
باجوڑ کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر آج اسمبلی کے بعد طلبہ کو خصوصی حفاظتی ہدایات دی گئیں تاکہ ہمارے بچے ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رہ سکیں۔
بچوں کو تاکید کی گئی کہ کسی بھی اجنبی شخص سے کھانے پینے کی اشیاء یا کوئی چیز ہرگز نہ لیں، راستے میں پڑی ہوئی کسی مشکوک چیز کو ہاتھ نہ لگائیں، اور کسی نامعلوم فرد کے ساتھ کہیں نہ جائیں۔
اسی طرح طلبہ کو یہ بھی سمجھایا گیا کہ سکول سے واپسی پر اکیلے جانے کے بجائے ایک گروپ کی صورت میں گھر جائیں تاکہ حفاظت اور احتیاط دونوں کو یقینی بنایا جا سکے۔
حالیہ افسوسناک واقعے، جس میں معصوم بچے شہید ہوئے، نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ایسے حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
یہ قیمتی اور بروقت ہدایات محترم مفتی حنیف اللہ صاحب، پرنسپل تاج محمد خان صاحب، اور سابق پرنسپل حیات خان صاحب کی جانب سے طلبہ کو دی گئیں۔
03/05/2026
🎓 ٹیوشن سینٹر* — السعد پبلک ہائی اسکول* 🎓
ٹیوٹر: شاہد الرحمن
بہت محنتی، تجربہ کار اور قابل ٹیچر
📚 کلاسز: نرسری سے آٹھویں جماعت تک
✅ تمام مضامین کی بہترین تیاری
✅ بنیادی تعلیم پر خصوصی توجہ
✅ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی رہنمائی
✅ اخلاقی اور تعلیمی تربیت
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📞 رابطہ کریں: __________
📍 مقام: السعد پبلک ہائی اسکول
19/04/2026
اطلاع برائے
جماعت نہم طلباء کے والدین متوجہ ہہو
07/04/2026
بارش کی وجہ سے آج سکول بند رہے گا۔ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔ اس دوران اپنی حفاظت کا خیال رکھیں، والدین سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ 🌧️
30/03/2026
محترم والدین!
آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید بارش اور خراب موسم کے پیشِ نظر آج سکول بند رہے گا۔
براہِ کرم اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
انتظامیہ
24/03/2026
السعد پبلک ہائی سکول
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں۔
ان شاء اللہ کل بروز بدھ، 25 تاریخ کو سکول کھلا رہے گا۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہ سکے۔
شکریہ
انتظامیہ
السعد پبلک ہائی سکول
18/03/2026
🌙✨ Alsaad Public High School ✨🌙
Alsaad Public High School کی طرف سے تمام معزز اساتذہ کرام میں عیدی تقسیم کی گئی۔
یہ خوبصورت لمحہ محبت، اخلاص، باہمی احترام اور ادارہ جاتی یکجہتی کی ایک بہترین مثال تھا۔
اساتذہ کرام نے اس موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوار لمحات شیئر کیے، جس سے ادارے کے مثبت ماحول اور مضبوط تعلقات کی جھلک نمایاں ہوئی۔
اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ کرام کو بہت خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
01/02/2026
اطلاع برائے والدین
سردیوں کی چھٹیوں کے بعد بروز پیر، 2 فروری سے اسکول معمول کے مطابق کھل رہا ہے۔
براہِ کرم اپنے بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Fayyaz Ahmad.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
District Bajaur
Bajauri Koruna
18650
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |