27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اقراء ایجوکیشن اکیڈمی سکندروں کی جانب سے
محترم پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کرام کی طرف سے
تمام معزز والدین، پیارے طلباء اور طالبات کو عید الاضحیٰ میں بہت بہت مبارک۔ 🌸
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤍
🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐
📚 اقراء ایجوکیشن اکیڈمی سکندروں