18/03/2026
نوٹیفکیشن برائے عید تعطیلات
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالفطر کے مبارک موقع پر السیرت پبلک ہائی اسکول، شیخ مینو پھاٹک میں مورخہ 19 مارچ 2026 سے 24 مارچ 2026 تک تعطیلات ہوں گے
انشاء اللہ ادارہ دوبارہ مورخہ 25 مارچ 2026 کو کھلے گا۔
بشکریہ
پرنسپل
السیرت پبلک ہائی اسکول، شیخ مینو پھاٹک
30/12/2025
ملاکنڈ بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات میں السیرت پبلک ہائی اسکول شیخ مینو کے جماعت نہم کے طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثبوت ہے۔ اسکول انتظامیہ تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ امید ہے کہ یہ طلباء آئندہ بھی اسی لگن اور جذبے کے ساتھ کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اسکول کا نام مزید روشن کریں گے۔
24/11/2025
Monthly Test Position Holders of Class 7th.
Al-Seerat Public High School
24/11/2025
Monthly Tests Position holders of Class 6th
Al-Seerat Public High School
24/11/2025
Monthly Tests Position Holders of Class 5th.
fans
Sajjad Ahmad
میاں عماد الدین
Al-Seerat Public High School
24/11/2025
Monthly Tests position holders of Class 4th
Al-Seerat Public High School
Sajjad Ahmad
میاں عماد الدین
23/11/2025
Monthly Test Position Holders of Class 3rd
Al-Seerat Public High School
Safi Jamshid
23/11/2025
Monthly Test Position Holders of Class 2nd
Al-Seerat Public High School
23/11/2025
Monthly tests position holders of Class 1st
fans
Al-Seerat Public High School
04/10/2025
Required urgent Math TEACHER
Qualification: M.Sc/B.S Mathematics
Contact No. 03075666013