26/05/2026
عید الاضحی سے پہلے دارالعلوم عثمانیہ حاجی لونگ چوک پشت روڈ کے رنگ وروغن کے بعد جامع مسجد کی صفائی مہم جاری ہے
❤️❤️عن عثمان بن عفان رض قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
❤️❤️ jazz cash account ::03009130254
HBL::account::03867901688603
26/05/2026
عید الاضحی سے پہلے دارالعلوم عثمانیہ حاجی لونگ چوک پشت روڈ کے رنگ وروغن کے بعد جامع مسجد کی صفائی مہم جاری ہے
نن دہ 6 کلن ماشوم ختم القرآن وشو الحمدللہ
پہ دنیا کی بس پہ دغہ یو کلام دہ اللّٰہ تعالیٰ پاتی دے چہ خوشحالی پی انسان تہ حاصلیگی❤️
11/04/2026
{دارالعلوم عثمانیہ حاجی لونگ چوک کے طلباء کیلئے قرآن مجید کی مصاحف اور قرآن مجید کیلئے پلاسٹک ڈکس کی شکل میں تحائف}
اللّٰہ تعالیٰ معاون کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطاء فرمائے
04/04/2026
الحمدللہ دہ مدرسے دہ انتظامیہ دہ محنت لہ برکتہ ھغہ ورز ھم راغلہ چی دہ دارالعلوم عثمانیہ نوم دہ وفاق المدارس پہ official ویب سائٹ ھم تبدیل شو وس بہ دہ مدرسے پہ تمام اسنادو ھم تبدیل شدہ نوم رازی.
plumber work at darul uloom usmania hajilawang
01/04/2026
29/03/2026
دارالعلوم عثمانیہ حاجی لونگ چوک پشت روڈ میں تعمیراتی لنٹر آخری مراحل میں داخل ۔۔۔وشکر للہ
26/03/2026
الحمدللہ!!
دارالعلوم عثمانیہ حاجی لونگ چوک پشت روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے ❤️
25/03/2026
خوشخبری! 🕌
اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ (حاجی لونگ چوک، پشت روڈ، باجوڑ) میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا شاندار آغاز ہو چکا ہے۔ 🌙
کیا آپ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاقی تربیت دینا چاہتے ہیں؟ تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے!
✨ ہماری خصوصیات:
✅ تجربہ کار اور مخلص اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
✅ پُر امن اور مثالی اسلامی ماحول
✅ طلبہ کی انفرادی اصلاح اور تربیت پر خصوصی توجہ
✅ عصری تقاضوں کے مطابق بہترین نظامِ تعلیم
📚 ہمارے شعبہ جات:
🔹 قاعدہ و ناظرہ قرآن کریم
🔹 حفظِ القرآن (مع تجوید و قرات)
🔹 ترجمہ قرآن
🔹 شعبہ درسی نظامی (اولیٰ و ثانیہ)
🔹 سیکنڈ ٹائم میں عالم بننے کا سنہری موقع!
📅 تاریخِ افتتاح: 1 اپریل 2026ء (مطابق 11 شوال المکرم)
📍 مقام: مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ، حاجی لونگ چوک، پشت روڈ، باجوڑ
📞 رابطہ برائے داخلہ:
قاری مولانا مفتی اظہار الحق مظہری (مہتمم)
قاری ذیشان احمد (ناظم تعلیمات)
📱 واٹس ایپ: 1092939 0347
💡 بچوں کی دینی تربیت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
25/03/2026
داخلے جاری ہیں 🌿