Anjum shinwari reels

Anjum shinwari reels

Share

Anjum shinwari reels

28/12/2023

*زيادہ تر لوگ گزرتے سال کا ماتم منارہے ہيں۔لٹ گۓ ہم مرگۓ بيوفاٸی ہوگی۔تباہ ہوگۓ برباد ہوگۓ۔يار يہ ماہ و سال آنے ہيں گزر جانے ہيں اور لکھ ليں ميرا بات جب تک آپ مظبوط نہيں ہيں آنے والا ہر ماہ ہر سال آپکو ٹف ٹاٸم دے کر جاۓ گا۔گزرے ايام کا ماتم مت کريں اپنے کارناموں پر نظر ثانی کريں اور آٸندہ کے ليے بہتر پرفامنس دينے کی کوشش کريں۔*

20/12/2023

ضد نہ کر میری داستان سننے کی👉
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو توں رو پڑے گا💦

19/12/2023

صبح بخیر

13/12/2023

بې له درده ئې بل هيڅ نه دي راکړي💔💔
را شروع چي مې له څه وخته ځواني ده👉

13/12/2023

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا

30/10/2023

ورلڈ کپ میں دو ٹیمیں مکمل طور پر وڑ گٸیں
ایک وہ ملک جس میں میاں حاحب چار سال رہے۔
دوسری وہ ملک جس میں میاں صاحب چار سال بعد واپس آۓ۔

30/10/2023

پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر دیتا ہے جن کے پاس زیادہ ہے ان کے عیب زمانے والوں کو اسٹاٸل لگتے ہیں۔

27/10/2023

چی نواز ٸی پہ نوم کی رازی د حیا کار بہ ونکی😪

24/10/2023

کسی نے وقت گزاری کیلٸے دوست بنایا

کسی نے دوست بنا کر وقت گزارا
شب بخیر

21/10/2023

دومرہ غوبل ٸی جوڑ کلے تہ بہ واٸی غل ٸی چرتہ پہ سترگوں ندے لیدلے

20/10/2023

مولانا فضل الرحمن شدید برہم جنت کا ٹکٹ تو میرے پاس تھا نون لیگ کے ہاتھ کیسے لگ گیا تحقیقات کرانے کا مطالبہ*🤣🤣.

18/10/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bajauri Koruna