08/03/2026
FC Public School & College, Khar (FCPS)
FC Public School & College, Khar invites applications from qualified and competent candidates for the following position:
Position: Biology Teacher
Location: FCPS, Khar
Eligibility Criteria:
M.Sc / BS (Hons) in Zoology and Botany
At least 2–3 years teaching experience in a reputed institution
Strong command over subject and classroom management skills
Salary: Attractive salary package based on qualification and experience.
How to Apply:
Interested candidates may submit their CV along with attested copies of testimonials at the school office during working hours.
Last Date to Apply: 09-03-2026
Address: FC Public School & College, Khar, Bajaur
Contact: 0305-9067868
Principal
FC Public School & College, Khar
02/03/2026
تمام طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
اج 2 مارچ 2026 سکول بند رہے گا۔ آج کا پرچہ امتحان کے اخر میں لیا جائے گا ۔
04/10/2025
This picture shows the deep respect and love students hold for their teacher. On Teacher’s Day, former students of Principal Sir Azad Bakht visited FCPS Bajaur to honor and remember him. A true reflection of the bond between a teacher and his students. 🌹📚 "
27/09/2025
سنہری موقع ۔
فرسٹ ائیر کی داخلوں میں توسیع کردی گئی ہیں۔ لہذا وہ طلباء و طالبات جو داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں تو وہ جلد از جلد اپنا داخلہ کنفرم کرلیں۔ چند نشستیں باقی ہیں۔ پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر 5 اکتوبر تک اپنا داخلہ لیں۔ ۔
17/09/2025
فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہے۔ آخری تاریخ 22ستمبر 2025 ۔پہلے آئیں پہلے پائیں
15/09/2025
اسلام علیکم!
تمام طلباء اور والدین کو بذریعہ پوسٹ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول کل 16 ستمبر دوبارہ جماعت پلے گروپ تا بارھویں جماعت کھول دیا گیا ہیں لہٰذہ طلباء بر وقت سکول بھیجا کریں
صبح کی اسمبلی: صبح 7:30 بجے
چھٹی کا وقت: دوپہر 1:15 بجے
طلباء گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خار نمبر 1 کے راستے یا پریس کلب گیٹ کے راستے سے داخل ہو سکتے ہیں۔
انتظامیہ ایف سی پی ایس
29/07/2025
تمام ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء کو بذریعہ پوسٹ اطلاع دی جاتی ہیں کہ 29 سے 31 جولائی2025 تک سکول بند رہے گا۔ بروز جمعہ یکم اگست دوبارا کھلے گا ۔
شکریہ
26/06/2025
تمام ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء کو بذریعہ پوسٹ اطلاع دی جاتی ہیں کہ کل بروز جمعہ 27 جون سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا ۔
شکریہ