دہ شیخ عبد الرحیم نوراللہ مرقدہ پہ یاد کی غم زپلی اشعار۔😥😥😥😢
𝐢𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐚𝐫𝐢𝐟
انــشاء اللّه دی پــــیج کی به ســـتاســو دپاره ښکولی ښکلی بیــانات؟ نظــمونه او ترانی نــشر کیــګی.
مفتی منیر شاکر شھید اجتماع پنج پیر آخری بیان .
08/01/2025
اعلان مہم
✨رسومات کا خاتمہ🥀✨
دارالقرآن پنج پیر میں فضلاء کرام کوھرقسم کے ہار ، سہرا، وغیرہ پہنانے پرمکمل پابندی
عائد ، خرید و فروخت بھی مکمل ممنوع قرار دیا ❌💯
یہ 📢📢📢📢📢📢اسلام ان چیزوں کی اجازت نہیں دیتا
کیونکہ ہم نے امت کے اصلاح کا بیڑا اٹھانا ہے جب ہم یہ رسم رواج کرینگے تو امت کا کیابنے گا ۔۔۔۔
اللہ ھم سب کوعمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
06/01/2025
پہ مینہ درتہ وایمہ دستار دی مبارک شہ 🥀🍁🥀
پٹکے درتہ پہ سر شو پہ بار بار دی مبارک شہ 🍁🥀
ھم اپنے طرف سے فاضل نوجوان عالم دین مولنا لیاقت علی صاحب کو دستار فضیلت پر دل کی آتاہ گھرائیوں سے مبارکباد کھتے ھے 🌹🌹🍁🌹🌹
خدا تیرے زمین پر صرف وہی ایک فرغون نہ تھا مزید بھی ھے تو انہیں مزید نیست و نابود فرماء۔ آمین
24/12/2024
😂😂😂😂😂😂
ہم سے دور بے'بس بھائیوں کی خراجِ تحسین میں عمدہ کلام.......
29/11/2024
وہ بے دردی سے نمازی کو گراکر ہمیشہ کیلئے ہمارے نظروں سے گرگئے کیونکہ مکہ مکرمہ کے کافروں نے بھی خبیب رض کو نماز کیلئےوقت دیاتھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Https://www. Youtube. Com/@irfanullahj7942
Bajauri Koruna
35832