30/06/2025
پچھلے دن نئی اسلامی سال کے آغاز کے خوشی میں سویٹ ہوم کے بچوں نے کیک کاٹا اور ختم القرآن کے بعد ملک و قوم کے لیے خصوصی دعائیں کی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PBM Sweet Home Bajaur, Childcare service, Govt Girls degree college khar, Bajauri Koruna.
30/06/2025
پچھلے دن نئی اسلامی سال کے آغاز کے خوشی میں سویٹ ہوم کے بچوں نے کیک کاٹا اور ختم القرآن کے بعد ملک و قوم کے لیے خصوصی دعائیں کی
26/03/2025
ڈپٹی کمشنر باجوڑ جناب شاہد علی خان صاحب کے دورے کے تصویری جھلکیاں ۔۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان نے پاکستان بیت المال سویٹ ہوم باجوڑ کا دورہ کیا اور زیر کفالت یتیم بچوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے بچوں میں عید الفطر کے لیے عیدی، کپڑے اور جوتے تقسیم کئیں۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے بچوں سے پاکستان سویٹ ہوم میں دستیاب سہولیات اور درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور ان کے حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر بچوں نے تفریحی دورے اور ہارڈ بال کرکٹ کے سامان کی درخواست کی، جس پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے عید کے بعد سٹڈی ٹور اور ہارڈ بال کرکٹ سامان فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے پاکستان سویٹ ہوم میں ایک پودا بھی لگایا اور ہدایت دی کہ بچوں کی بہتر پرورش، تعلیم اور فلاح و بہبود کے لیے مزید مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
Deputy Commissioner Bajaur Abdul Bari Shah
17/03/2025
ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے پاکستان سویٹ ہوم کے زیرِ کفالت بچوں کی ملاقات – عید کے لیے خصوصی مالی معاونت
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال باجوڑ نے پاکستان سویٹ ہوم میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان سے ملاقات کی
ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے بچوں کی تعلیم، ہاسٹل کھانے ، ٹیویشن، اور کھیل سے متعلق فراہم شدہ سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی اور انہیں مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کئیں۔ عید الفطر کیلئے تمام بچوں کیلئے کپڑے/ جوتے خریدنے اور عیدی دینے کیلئے احکامات صادر کئیں تاکہ بچے عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس نیک مقصد کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اور ایم ڈی پاکستان بیت المال شاہین خالد بٹ صاحب کی زیر نگرانی پاکستان بیت المال سویٹ ہوم باجوڑکے عملہ کا روزہ داروں میں رمضان المبارک کے تیسرے دن افطار ڈنر بکس تقسیم کرنے کے مناظر۔
Abdul Bari Shah
پاکستان بیت المال سویٹ ہوم باجوڑ میں جاری 6 روزہ سپورٹس گالہ کے اختتامی تقریب کے آخری دن کے جھلکیاں
تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر خار باجوڑ جناب ڈاکٹر صادق علی خان صاحب سمیت ضلعی انتظامیہ ، پولیس ڈپارٹمنٹ ، ضلعی یوتھ آفس ، پبلک ہیلتھ دیگر نجی اداروں کے افسران نے خصوصی شرکت کی
Abdul Bari Shah Deputy Commissioner Bajaur Bajaur Police District Youth Office Bajaur Pakistan Bait-ul-Mal
30/08/2024
آج پاکستان سویٹ ہوم میں ختم القران کے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک و قوم کے لئے خصوصی دعا کیا گیا
آخر میں سوئیاں پکا کر بچوں کی خاطر تواضع کیا گیا
20/08/2024
On the occasion of Independence Day celebration Pakistan sweet home organised an event and many district administrative officers (Deputy Commissioner, Tehsil municipal officer, Child protection officer, additional Assistant Commissioner ) participated in it