31/10/2023
دوا کالج آف فارمیسی
محدود نشستوں پر درجہ ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہے۔
1) ہیلتھ ٹیکنیشن
2) لیباریٹری ٹیکنیشن
3) ڈینٹل ٹیکنیشن
4) ایل ایچ وی
5) کمیونٹی میڈ وایفری
پتہ۔ باجوڑ انٹر سائنس کالج خار فرش نزد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار
رابطہ نمبر۔ 03038149468
27/10/2023
فرسٹ ایٸر میں ایڈمیشن سے رہ جانےوالے طلباء کے لے باجوڑ سانس کالج خار میں مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہے
05/10/2023
IELTS
Registration Started
We focus on the following modules
Listening
Speaking
Reading
Writing
Grammer (Parts of speach)
Tenses
Active and Passive voice
Direct and Indirect
Vocablary
Idioms
Presentation Skills
02/10/2023
باجوڑ انٹر سائنس کالج میں فرسٹ ائیر کلاسز کا با قاعدہ آغاز ہو چکا ہے لہذا تمام سٹوڈنس اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ
پرنسپل باجوڑ انٹر سائنس کالج خار
16/09/2023
رجسٹریشن جاری ہیں۔ (Only for Female Students)
سائنس کوچنگ اکیڈمی میں گیارہویں اور بارہویں (ایف ایس سی) جماعت کے طالبات کیلئے ٹیوشن کا نیا سیشن انشاءآللہ 9 اکتوبر 2023 سے شروع ہوگا، جس کیلئے رجسٹریشن جاری ہے۔
رجسٹریشن کیلئے باجوڑ انٹر سائنس کالج ایڈمن آفس تشریف لائیں۔ سیٹوں کی تقسیم پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر کی جائیگی۔
Address. Bajaur Inter Science College near GPGC Khar
Contact No. 0346 5902422