23/02/2026
نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء کرام اور پرنسل صاحب ❤
Learn as much as you can while you are young, since life becomes too busy later.” – ...
23/02/2026
نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء کرام اور پرنسل صاحب ❤
23/02/2026
آج شاہین پبلک ہائی سکول راغگان میں
امتحان کے نتائج کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد ہوا ،
امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء میں اساتذہ کرام نے انعامات تقسیم کئے ،
شاہین پبلک سکول کے پرنسپل نے تمام پوزیشن لینے والے طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔
2026
30/12/2025
Congratulations Maaz Khan 578 marks 👏
26/12/2025
🌟Shaheen Public High School Raghagan🌟
شاہین پبلک ہائی اسکول راغگان میں ونٹر ٹیویشن کلاسز ( Winter Tuition Classes ) کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے۔ جہاں کلاس 9th , 8th اور 10th کے طلباء کو سائنس کے تمام مضامین (فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور میتھمیٹکس) قابل , محنتی اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں پڑھایا جائے گا۔
طلباء کو امتحانی پوائنٹ آف ویو کے مطابق مکمل تیاری کے ساتھ ساتھ مضبوط کنسیپٹس، صاف اور آسان تدریس اور انفرادی رہنمائی فراہم کی کی جائے گی۔
کلاسز کا باقاعدہ آغا 27 دسمبر 2025 سے ہوگا۔
Tutors:
Muhammad Hanif — Mathematics, Physics
Shakir Ullah — Chemistry, Biology
📞 Contact No:03023518996
Topper of shaheen public high school Raghagan
Hassam Uddin s/o Iftikhar Uddin
18/11/2025
نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء اور شاہین پبلک ہائی سکول کے اساتذہ کرام اور پرنسپل صاحب ❤️
آج شاہین پبلک ہائی سکول راغگان میں
امتحان کے نتائج کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد ہوا ،
امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء میں اساتذہ کرام نے انعامات تقسیم کئے ،
شاہین پبلک سکول کے پرنسپل نے تمام پوزیشن لینے والے طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔
- [ ]
31/07/2025
Ullah, son of Nazir , secures 2nd position in the school with impressive 1083 marks out of 1200. Your academic excellence is truly inspiring. Best wishes for your future!"
31/07/2025
- *Congratulations Sudais Dilzak !* "Your hard work and dedication have truly paid off! Scoring 1052 marks out of 1200 is an impressive achievement. Keep shining and reaching for the stars!"
31/07/2025
Ahmad, son of Hakeem , secures 1st position in the school with impressive 1114 marks out of 1200 . Your academic excellence is truly inspiring. Best wishes for your future!"
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |