01/06/2024
السلام علیکم ۔دوستوں آپ سب سے تعاون کے اپیل
جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ ہر سال اخلاص فلاحی تنظیم خوشیوں کے موقع پر کچھ نہ کچھ شکل میں ،غریب،مسکین،یتیم ،بچوں کے خوشیوں کے لیے پروگرامات کرتے ہیں اور انتہائی غریب ،یتیم ،بے سہارا بچوں میں جوتے،کپڑے،کتب ،و دیگر اشیائے ضرورت بانٹتےہیں۔ الہذا اس بار بھی ہم نے آنے والے عیدالاضحی خوشیوں کے لیے ہم نے غریب یتیم بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کیا لہذا تمام ساتھی ہمارے ساتھ اس کار خیر میں بھرپور حصہ لے
آئیں عیدالاضحی کی خوشیاں غریبوں کے نام کرتے ہیں ۔
اپنے پڑوس میں غریبوں اور مستحقین میں عید کی خوشیاں بانٹے ۔۔
اپنے بچوں کی خواہشات مہنگے مہنگے کپڑوں اور دیگر چیزوں خواہشات پوری کرتے ہو اسی طرح غریب کے بچے کی خواہش ہوتی ہے کہ عید کے دن محلے کے بچوں کے ساتھ نئے کپڑے پہنے ۔ اور عید کی خوشیاں منائیں ۔ ائیں اج عہد کرتے ہیں اس بار اپنی عید کی خوشیوں میں اپنے آس پاس غریب یتم مسکین ہر مکتب فکر کے لوگوں کو شامل کریں
غریب مسکین لا چار یتیم کی مدد کریں روز محشر رب العالمین اپکو بدلہ دے گا۔
منجانب :آئی ایف ٹی چیرمین سیدنواب مخلص
03059468644
09/03/2024
08/03/2024