04/05/2026
الخیر مارشل آرٹس اکیڈمی باجوڑ
تمام نئے اور پرانے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی ٹریننگ دوبارہ شروع کریں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
🥋 ٹریننگ میں شامل:
• کراٹے
• باکسنگ
کک باکسنگ
• سیلف ڈیفنس (Self Defense)
• فٹنس ٹریننگ
⏰ اوقات: شام 4 بجے سے 45 :6 بجے تک
📍 مقام: باجوڑ سپورٹس کمپلیکس
👨🏫 انسٹرکٹر: ابو محمد حمداللہ
📞 رابطہ نمبر: 03030212523
📌 خصوصی ہدایات: • یونیفارم لازمی پہن کر آئیں
• وقت کی پابندی کریں
• نئے داخلے بھی جاری ہیں
اپنی جسمانی فٹنس اور سیلف ڈیفنس کے لیے آج ہی شامل ہوں!