27/10/2024
آئیے خوشیاں منائیں! مرکز اطفال درس و حدیث کی 19ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس سال بھی ہمارے چھوٹے چھوٹے طالب علموں نے اپنی صلاحیتوں اور عبادات سے سب کو متاثر کیا ہے۔ آپ سب کو اس خوشی میں شریک ہونے کی دعوت ہے۔
#تعلیم #دین #ایمان
05/02/2024
#03270000786
#میاں صاھب نے میری بات ہی نہیں سنی ' اپنی سنا کے چلے گیے #
*😰😰😰
میں نے باربار کہا میاں صاھب میری سن تو لیں، لیکن انہوں نے فرمایا کہ بس دیں ہمیں، اس بار ہم انی پا دیں گے، جرمنی پیرس کو پیچھے چھوڑ دیں گے ترقی میں۔
یقین کریں میں تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، ایک خوشی یہ کہ قائد محترم سے ڈائریکٹ بات ہوئی، دوسری یہ کہ ملک اب دن دگنی رات چوگنی اور دوپہر تگنی ترقی کرنے والا ہے ۔😁😁😁😁😁
Yes🙆
17/07/2016
is more necessary as per formal
17/06/2016
The Great Iqbal (Reh.Aleh)
16/06/2016
What's thing that The Prophet Muhammad (S.A.W) Said is true.
16/06/2016
Always read this with the faith.
13/06/2016
A great thinking by great leader of China. Oh Allah make our Pakistan educated.