08/04/2025
حکومت نے 14 اپریل 2025 کے بعد پانی فراہم کرنے میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے!
اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے! اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں ! تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔
روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں؛ کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔
گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں
درخت لگائیں ! ماحول کی حفاظت کریں
آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!
آئیں درخت لگائیں !
21/11/2023
Exam schedule for fall semester 2023, The Islamia university of Bahawalpur, Pakistan
18/04/2023
Mark your calendarscalenders
02/04/2023
Main Auditorium Islamia University Bahawalpur after rain 🌧
27/03/2023
A golden opportunity for the alumni of the Islamia University of Bahawalpur for Internship under the Prime Minister of Pakistan “Baikhtiar Nowjawan” program, to avail of this opportunity please upload your documents on the following link: www.bnip.gov.pk
29/03/2022
استعفی کی افواہوں کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا ردعمل...
23/01/2022
عوام کی فلاح و بہبود کیلئے گورنمنٹ کا شناختی کارڈ، سروس کارڈ ، کورونا کارڈ ، ہیلتھ کارڈ ، احساس کارڈ ، کسان کارڈ ، راشن کارڈ کے بعد اب مزدوروں کے لئے پیش خدمت ہے
سارا دن کام کرنے کے بعد عام مزدور جو 500 سے 800 دیہاڑی کماتا ہے اس کے لئے مالی فائدہ پہنچانے کے لیے ایک انقلابی منصوبہ
23/01/2022
Review your experience at Main Auditorium....
23/01/2022
IUB old campus 😍 after the rain. 🌦🌧🌩🌧🌦🌥