ملک کی آبادی تین گنا بڑھ گئی، دنیا میں شعبہ صحت جدید ہو گیا، لیکن پاکستان میں گاؤں والوں کو BHU میں بیٹھے ایک مظلوم ڈاکٹر کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔
اب وہاں ڈاکٹر کا بھی یہ حال ہوتا ہے کہ زیادہ تر علاج جادو ٹونے اور تجلیات سے کرتے ہیں۔ دوائی وغیرہ تو ہوتی نہیں، بس زیادہ کام رجسٹر نیلا کرنا اور سیلفیاں بنا کر اعلیٰ حکام اور فیس بک پر بھینا ہی رہ گیا ہے۔
ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ 6 کروڑ کی آبادی کے تناسب سے بنایا گیا ہیلتھ سسٹم 22 کروڑ کیسے چلایا جا رہا ہے۔
ایک THQ میں ایک سیٹ رکھ رکھ کر آپ اس سرجن سے کیسے کہہ سکتے کہ اب زیادہ آبادی ہو گئی ہے تو اب آپ ملنگ بن کر اسی ہسپتال میں 24/7 کور دیں۔ ہماری سمجھ میں نہیں آتا کہ اس THQپر سرجن سیٹ 4 کر کے 24/7 کیوں نہیں چلایا جا سکتا۔
اب تک تو ہر ہسپتال میں سیٹ 5 گنا کر دینی چاہیے تھی۔ BHU کو تو THQ کا درجہ دے دینا چاہیے تھا تاکہ عوام دور دراز جا کر ذلیل نہیں ہوں۔
کچھ خدا کا خوف کریں۔ بجائے بلٹ پروف گاڑیاں اور شاہ خرچیوں کے، عوام کو صحت کی سہولتیں تو بہتر دیں۔ اپ کے پاس ڈاکٹر اور specialist کافی تعداد میں آ رہے ہیں۔ ان کے لیے سیٹ بڑھائیں۔
بغیر رشوت اور سفارش BHU سے لے کر Teaching میں لگائیں۔
ہماری ساری حکومتوں کا زور ایک ہی ڈاکٹر سے ونڈر وومن والے کام لینے کا رہا ہے۔
کیا موت پڑتی ہے اگر سیٹ بڑھا کر ادویات زیادہ دے دیں۔
تمام BHUs کو RHC کا درجہ اور سہولیات دیں، اور RHC کو THQ ،اسی طرح THQs کو DHQs اور DHQ کو Teaching کا درجہ دیں۔ ان سب میں عملے کی اس طرح تعداد بڑھانی چاہیے کہ سہولت کے ساتھ 24/7 سنٹر چلایا جا سکے ۔
Quaid-e-Azam Medical College
This page represent QAMC institution all matters officially related to college and college view gall
18/08/2016
https://www.facebook.com/qamc.paracetamol.official
The QAMC Paracetamol
The 1st ever news agency of QAMC is here...
Don't be shy to express anything related to your Alma Mater.
01/07/2016
Ground in front of princi office..!
30/06/2016
New paint ..!
29/06/2016
Allama Iqbal stadium QAMC...!
28/06/2016
Bvh main gate ...!
26/06/2016
Love ❤️
26/06/2016
Now this has been changed with painted board ....!
Old was better...!
25/06/2016
Entrance for only genius... !
Ordinary pplz can't get the meaning..!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur