AL-Huda Jobs Alerts

AL-Huda Jobs Alerts

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Huda Jobs Alerts, Education Website, Near Bank of Punjab Noon House Road Dilawar Colony, Bahawalpur.

13/04/2025
26/02/2025

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں
آسامیوں کی تفصیلات:
1۔ آڈیٹر بنیادی سکیل 16 تعداد: 100 (میل / فی میل)
تعلیم: ایم بی اے، ایم کام، بی کام، بی ایس کامرس یا بی ایس سی ریاضی، اکنامکس
ڈومیسائل: لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال
عمر کی حد: مرد 30 اور عورت 33 سال
--------------------------------------
2۔ پروبیشن آفیسرز بنیادی سکیل 16 تعداد: 22 (میل / فی میل)
تعلیم: ماسٹر یا بی ایس (سوشل ورک، سوشیالوجی)
ڈومیسائل: آل پنجاب
عمر کی حد: مرد 35، عورت 38 سال
--------------------------------------
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 03 مارچ 2025 ہے۔

04/02/2025

*ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، پنجاب ورکر ویلفیر فنڈز کے سلولوں میں فریش گریجویٹس کی بطور STI بھرتیاں
اہلیت: مطلوبہ مضامین میں بی اے، بی ایس سی، ایم اے، ایم ایس سی، بی ایس انرز
اپلائی کرنے کی اخری تاریخ: 12 فروری 2025۔
*ماہانہ مشاہرہ: 50,000 روپے
For more opportunities, follow the NextStep on:
https://whatsapp.com/channel/0029VasLn6RKbYMOm2Adcl2w

22/01/2025

اس لنک کے ذریعے آپ سکولوں میں sti بھرتی کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں ۔ شکریہ

https://sti.pesrp.edu.pk/

22/01/2025

طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 22.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) امیدواران کے انٹرویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔
(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آرڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(😎 امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
*نوٹ* : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔

21/01/2025

لاہور، 21 جنوری: پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
ایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی
سرکاری میڈیکل کالجز کیلئے کم سے کم میرٹ 94.3621 فیصد رہا
اوپن میرٹ سیٹوں پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ 96.0727 فیصد رہا
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 95.6091 فیصد رہا
سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 95.2773 فیصد رہا
نشتر میڈیکل کالج ملتان کا میرٹ 95.1591 فیصد رہا
راولپنڈی میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ 94.8091 فیصد رہا
امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 94.8091 فیصد رہا
فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 94.7318 فیصد رہا
پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 94.6409 فیصد رہا
قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 94.5864 فیصد رہا
گوجرانوالہ میڈیکل کالج گوجرانوالہ کا میرٹ 94.5364 فیصد رہا
ساہیوال میڈیکل کالج کا میرٹ 94.4909 فیصد رہا
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 94.4818 فیصد رہا
نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا میرٹ 94.4364 فیصد رہا
سرگودھا میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 94.4318 فیصد رہا
شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 94.4167 فیصد رہا
ڈی جی خان میڈیکل کالج کا میرٹ 94.3955 فیصد رہا
اس سال بننے والے نارووال میڈیکل کالج کا میرٹ 94.3621 فیصد رہا
امیدوار تمام سلیکشن لسٹیں یو ایچ ایس کی ویب سائٹ www.uhs.edu.pk پر دیکھ سکیں گے
داخل ہونے والے امیدواران کیلئے اپنی کالج فیس 23 جنوری تک جمع کروانا لازمی ہے
امیدوار کالج فیس کا چالان یو ایچ ایس ایڈمیشن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
سرکاری میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس اٹھارہ ہزار روپے ہے
امیدوار کالج فیس بنک آف پنجاب کے اکاؤنٹ میں آن لائن جمع کرواسکتے ہیں
فیس جمع کروانے کے بعد امیدوار کو اپنے متعلقہ میڈیکل کالج میں تحریری طور پر جوائننگ دینا ہوگی
فیس جمع اور جوائن کرنے والے امیدواروں کو ہی داخل تصور کیا جائے گا
دوسری سلیکشن لسٹ 24 جنوری کو جاری کی جائیگی
ترجمان یو ایچ ایس
Please visit:
https://uhs.edu.pk/1stselectionlistnbbs24.php

Photos from AL-Huda Jobs Alerts's post 04/11/2024

Different and Latest Jobs

30/10/2024

Admission test will be held on 8th December 2024
1.دانش سکولز میں سال 2025 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے۔
2.ٹیسٹ بتاریخ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار کو ہوگا
3۔ صوبہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، فاٹا کے امیدواروں کا ٹیسٹ 24 نومبر کو ہوگا
4. ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد داخلہ ہونے والے خوش نصیب امیدواروں کو ایف ایس سی تک مفت تعلیم ، رہائیش ، کھانا، جوتا کپڑے، دیگر سہولتیں ملتی ہیں
5. انٹر میڈیٹ کے بعد PEEF سے معاہدے کے تحت یونیورسٹی میں داخلہ کے بعد ماسٹرز تک وظائف
6. ہر کیمپس میں اوسط 1500 بچہ داخلہ امتحان دیتا ہے جن میں سے 100 امیدواروں کو داخلہ امتحان میں کارگردگی کی بنیاد پر داخلہ ملتا ہے۔

24/10/2024

27اکتوبر یوم سیاہ کشمیر

20/10/2024

اسکول کالجز کے پیپرز، رزلٹ کارڈ، اور سلیبس وغیرہ
اردو انگلش میں ٹائپ کروانے کے لئے رابطہ کریں
وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر
ادائیگی بذریعہ جاز کیش اور ایزی پیسہ
الھدیٰ بک سنٹر نزد بینک آف پنجاب نون ہاؤس روڈ دلاور کالونی بہاول
برائے رابطہ: محمد آصف اقبال 03212159091

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Near Bank Of Punjab Noon House Road Dilawar Colony
Bahawalpur
63100