10/08/2026
یہ صرف 8 لاکھ فالوورز نہیں، بلکہ آپ سب کے اعتماد، محبت اور مسلسل ساتھ کی ایک تاریخی کامیابی ہے۔ شروع سے آج تک جن فالورز نے Wild Rush کے کام کو سمجھا، پاکستان کی جنگلی حیات کے لیے ہماری آواز کو سپورٹ کیا اور ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا، ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
شکریہ آپ سب کا، شکریہ پاکستان! 🇵🇰
یہ سفر آپ سب کے ساتھ ہے اور آپ ہی کی بدولت آگے بھی جاری رہے گا۔ جنگلی حیات کی خدمت، آگاہی اور تحفظ کا یہ سفر جاری رہے گا۔