02/10/2026
💐 محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہم جماعت کی Orientation Workshop میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہی۔
آپ کے قیمتی وقت، بھرپور تعاون اور مثبت رویّے نے اس سیشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
🌷 دلی شکریہ کہ آپ نے ادارے کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر ساتھ دیا،
آپ کا یہی تعاون ہمارے طلبہ کی تعلیمی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔
🤲🏻 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے گھروں میں سکون، برکت، خوشیاں اور اولاد میں علم و عمل کی روشنی عطا فرمائے۔
آپ کے بچوں کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے اور ہمیں ہمیشہ آپ کا اعتماد حاصل رہے۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء 🌸
دی نیکسس ایجوکیشن سسٹم