23/08/2026
اللہ کے پاک کلام کی خوبصورت تلاوت
قرآن مجید دلوں کے سکون اور ہدایت کا ذریعہ ہے۔ اس خوبصورت تلاوت کو سنیں، دوسروں تک پہنچائیں اور ثواب میں شریک ہوں۔ 🤲
📖 Al Basit Online Quran Academy
🌙 قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
اگر تلاوت پسند آئے تو Reel کو Like، Share اور Follow ضرور کریں۔