04/09/2025
Project Director
Project Director
04/09/2025
Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/04/2025
We need to expand our teaching team
05/04/2025
*Attention Matric Students!*
*READS College* Bahawalpur Campus is offering *FREE* Practical Classes starting Monday, *7th April 2025* . Strengthen your concepts and get hands-on experience with our expert instructors!
*Timings: 10:30 AM – 12:30 PM*
*Location:* READS College, Bahawalpur Campus Near One Unit Chowk.
This is a limited-time opportunity to prepare for your exams with real lab experience, and it’s absolutely *FREE* !
Join us and get ahead in your studies!
For more info, visit the campus or call now!
03044580619
05/04/2025
ح م اس کے میزائل خاموش کیوں ہیں۔
چند میزائل داغ کر جو بغلیں بجا رہے تھے۔اب کہاں ہیں۔ح م اس کو اللہ تبارک کرے۔
غ زہ سے حوا کی بیٹی کی بد دعا
غلام قوم کا نوجوان آقاوں (امریکہ و یورپ) کی آغوش میں پناہی تلاش کرنے جائے یا غزہ کے مسلمانوں سے ملی رشتہ نبھائے؟بھائیو نوجوان کو کوسنے کی بجائے قومی آزادی حاصل کرنے پر ذہنی و جسمانی قوتیں صرف کرو آج غزہ صفحہ ہستی سے مٹنے کو ہے کل کوئی اور انسانی آبادی جہاں قدرتی وسائل کی بہتات ہوگی پر ان خون آشام سرمایا پرستوں کی خوں زدہ عالی۔ ٹپکیں گی۔
غرور اور تکبر کا مطلب یہ ہے کہ انسان یہ سمجھ بیٹھے کہ کاروبار حیات وہ ہی چلا رہا ہے گر وہ نا ہو تو سب ختم ہو جائے گا حالاںکہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہے کہ اس سے کہیں زیادہ ذہین۔باصلاحیت اور طاقتور انسان اس دنیا سے گئے اور انکے جانے کے بعد ناصرف یہ کہ سب کچھ اپنی ڈگر پر چلا کیا بلکہ جیسا وہ چلا رہا تھا اس سے اچھا چلا۔لیکن علم اور اختیارات کا تکبر اسے سامنے کے حقائق دیکھنے ہی نہیں دیتا۔اللہ تعالی ہمیں تکبر سے بچائے کہ کاروبار ہستی چلانے کا تکبر صرف اسی وراء الوراء ہستی ہی کو زیبا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
University Road One Unit Chock
Bahawalpur
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 16:00 |
| Tuesday | 07:00 - 16:00 |
| Wednesday | 07:00 - 16:00 |
| Thursday | 07:00 - 16:00 |
| Friday | 07:00 - 16:00 |
| Saturday | 07:00 - 16:00 |