04/12/2025
فطرت اور تخلیق… جب بچے جادو کر جاتے ہیں! 🌿
میری کلاس اول کے ننھے فنکاروں نے یہ خوبصورت پھول اصل پتے (سفیدے کے پتے) استعمال کرکے خود اپنے ہاتھوں سے بنائے ہیں۔
نہ کاغذ… نہ رنگ… بس قدرت کے پتے اور بچوں کی بے مثال تخلیقی سوچ! 🍃🌸
چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے اتنی پیاری چیزیں بنتی دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا۔
واقعی، بچوں کو اگر آزاد چھوڑ دیا جائے تو وہ کمال کر دکھاتے ہیں! 💚✨
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
DTE Punjab DSD
District Education Authority Bahawalpur
Dy.DEO W Khairpur Tamewali