Iqbal Science Academy Bahawalpur

Iqbal Science Academy Bahawalpur

Share

Iqbal Science Academy is a place where conceptual based education and learning meets it's standards.

14/02/2021

اس سال انٹر میڈیٹ اور میٹرک کلاسز کے پریکٹیکل نہیں ہنگے.
صرف تھیوری کے پیپر ہونگے

14/02/2021

Matriculation and Fsc papers schedule

10/10/2020
14/09/2020

05/09/2020

Matric Result : 14th September 2020

Intermediate Result: 17th September 2020

Intermediate Special Examination :
26th September 2020

Result of Special Examination:
17th November 2020

02/09/2020

P-TEVTA Launches Largest E-Learning Initiative Under Chief Minister's Flagship Hunarmand Nojawan Program Comprising Free of Cost Courses For 16,200 Students Along With Economic Opportunities
Apply Today at www.tevta.gop.pk

29/08/2020

Respected parents and students!

Hopefully you will be fine. It is to inform you that Academy Will be closed today in respect of 9th muharam.

Wish you good luck 👍

IQBAL SCIENCE ACADEMY BAHAWALPUR

23/08/2020

طلبہ کے انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت کی جانب سے کوروناکے باعث بورڈ امتحانات کو منسوخ کردیا گیا تھا۔ نویں،گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا لیکن طویل عرصے سے حتمی منظوری التواء کا شکار تھی۔ پنجاب حکومت نے بورڈ کے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

نوٹیفکیشن پیر تک جاری کردیا جائے گا، جس سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 45 لاکھ طلبہ مستفید ہوں گے، تاہم سپیشل کیٹگری میں شامل ایک لاکھ 10 ہزار طلبہ کا تحریری امتحان لیا جائے گا۔

علاوہ ازیں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں اخلوں کیلئے رواں برس انٹری ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث امتحانی مراکز کی تعداد دو گنا ہوگی۔ نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔ ایف ایس سی میں 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہوں گے۔ میرٹ مرتب کرنے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی۔

پی ایم ڈی سی سے منظوری کے بعدانٹری ٹیسٹ منعقد کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 13 سے بڑھا کر پنجاب کے 16 شہروں میں کیا جائے گا اور امتحانی سنٹر کی تعداد بھی دوگنا کرکے 70 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ میں سوالات کی تعداد 200 ہوگی اور نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی، ایف ایس سی میں 70 کی بجائے 65 فیصد نمبروں کے حامل طلبا داخلے کے اہل ہونگے۔ انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے 60 کی بجائے 33 فیصد نمبر حاصل کرنا ہونگے۔

ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ کا میرٹ ترتیب دینے میں میٹرک کے نمبروں کو دوبارہ اہمیت دیدی گئی ہے۔ میرٹ بنانے میں 10 فیصد میٹرک ، 40 فیصد ایف ایس سی اور 50 فیصد انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کو اہمیت حاصل ہوگی۔ انٹری ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا عمل ستمبر کے وسط میں شروع کیا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur