Agri Business Exibition UCA&ES IUB

Agri Business Exibition UCA&ES IUB

Share

Great things in business are never done by one person. They're done by a team of people.

11/07/2023
20/03/2019

بہاولپور
ایس ای کالج شعبہ انگریزی کے پروفیسر خالد قاتلانہ حملہ میں جانبحق.
قاتل گرفتار کالج بند کر دیا گیا..!!

04/04/2018

نصرت بھٹو
زولفقار بھٹو کی دوسری بیوی تھی جسے وہ بے تحاشہ چاہتا تھا۔

پدماوتی
رتن سنگھ کی دوسری بیوی تھی جس پہ وہ دل و جان سے نثار تھا۔

جودھا
اکبر کی تیسری بیوی تھی جس سے اس کی محبت کے چرچے زبان زد عام تھے۔

ممتاز
شاہ جہاں کی آٹھویں بیوی تھی جس کی محبت میں اس نے تاج محل بنوایا۔

تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی شوہر نے اپنی پہلی بیوی سے دیوانہ وار محبت نہیں کی۔

یہ صرف جنرل نالج کے لیے ہے۔ گھر میں اس کا تذکرہ کرنے سے گریز کریں۔۔
😂😀😁.

04/04/2018

Sent by a

10/03/2018

Send by a boy for someonespecial.
ستر حوروں کو گروی رکھ کر ______؛؛

ہم جنت میں تجھکو ادھار مانگیں گے.

04/03/2018

‏ﺍﯾﮏ لڑکا ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺧﻮﻑ ﺯﺩﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ
‏ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻧﻮﺷﯽ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺼﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ😂😂😂😂😂😝
.!

03/03/2018

میں اپنے مزاج کی شیخ رشید ہوں
ہر کسی سے پنگا لے لیتی ہوں 😎😈
😈😂😂😜

25/02/2018

Mere 16 :P
Aur Ap ki? :D


23/02/2018

اور سب سے آخر میں جو طبقہ نا چا ہتے ہوے بھی آپ کی کامیابی اور ترقی کو تسلیم کرتا ہے وہ آپ کے قریبی رشتے دار ہوتے ہیں😊
# خراب چلن
# ہائے ری جلن
بقلم ایڈمن.

27/12/2017

.!

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


The Islamia University Of Bahawalpur
Bahawalpur