Iqra Online Quran Academy 42

Iqra Online Quran Academy 42

Share

I am online Quran Teacher offer a golden opportunity fo you and your Children To Learn The Holy quran

Photos from Iqra Online Quran Academy 42 's post 03/07/2025

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.


درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...

تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں

03/07/2025

Learn Holly Qur'an💐
Nazra with Tajweed o Qirat🌹
Hifaz-ul-Quran.Translation Quran 🥀
🌹🌳🌺🌷
ALHAMDULILLAH WE HAVE MALE AND FEMALE RECITERS WHO RECITE IN A VERY BEAUTIFUL WAY----
✅No Age Limit
✅ Limited seats
✅ 3day Free Trial
✅ Teachings in different countries
🇬🇧🇦🇪🇺🇲 🇸🇦🇴🇲🇦🇺🇵🇰
🔵🟢🟡🟠🔴🟣
Contact what's app
+923184461675
کیا آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرانی تعلیمات انتہائی پروفیشنل میلز اور فیل میلز قران ٹیچر سے روشناس ہونا چاہتے ہیں📝
تو رابطہ کریں
یہاں اپ کو بہت کچھ سکھایا جائے گا 🌈
📔 3 دن فری ٹرائل کلاس 📔
🌹🌺🌷💐🌳🪴🥀
الحمدللہ ہمارے پاس میل اور فیمیل قاری و قاریہ بہت خوبصورت انداز میں قرات کروانے والے ہیں
❤️🧡💛💚🩵💙💙
قران مجید کا ایک حرف پڑھنے پر ,دس, نیکیاں ملتی ہیں اور ،قیامت، کے دن انسان ایک ایک نیکی کو ترسے گا
تو آپ قران مجید کو صحیح تلفظ تجوید قرات کے ساتھ پڑھنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں
اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ اگے صدقہ جاریہ سمجھ کر کہ شعر فرمائیں
کیونکہ ہو سکتا ہے اپ کے شعر کرنے سے کوئی ایک بھی بندہ اگر قران پاک کو تجوید قرات یا ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کے پڑھ گیا تو تا قیامت اپ کے نامہ اعمال میں نیکیاں لکھی جائیں گی
🔴🟠🟢🔵🟡🟣
Contact what's app
+923184461675
❤️💚🩵💙

03/07/2025

(Aslam-o-Alaikum)
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran Classes,and Other Islamic Teachings
If you & ur relatiVes any member (Male Female & Kid) Wants To learn The Holy Quran Contact me۔۔۔۔۔

*Regiter Now*(☎)
What's app🪀 +92 3184461675

میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (مرد،عورت، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں
*Regiter Now*(☎)
What's app🪀 +92 3184461675


.

13/05/2025

Learn Holly Qur'an💐
Nazra with Tajweed o Qirat🌹
Hifaz-ul-Quran.Translation Quran 🥀

🌹🌳🌺🌷
ALHAMDULILLAH WE HAVE MALE AND FEMALE RECITERS WHO RECITE IN A VERY BEAUTIFUL WAY----

✅No Age Limit

✅ Limited seats

✅ 3day Free Trial

✅ Teachings in different countries
🇬🇧🇦🇪🇺🇲 🇸🇦🇴🇲🇦🇺🇵🇰

🔵🟢🟡🟠🔴🟣
Contact what's app
+923184461675
کیا آپ خود یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرانی تعلیمات انتہائی پروفیشنل میلز اور فیل میلز قران ٹیچر سے روشناس ہونا چاہتے ہیں📝
تو رابطہ کریں

یہاں اپ کو بہت کچھ سکھایا جائے گا 🌈

📔 3 دن فری ٹرائل کلاس 📔

🌹🌺🌷💐🌳🪴🥀
الحمدللہ ہمارے پاس میل اور فیمیل قاری و قاریہ بہت خوبصورت انداز میں قرات کروانے والے ہیں
❤️🧡💛💚🩵💙💙

قران مجید کا ایک حرف پڑھنے پر ,دس, نیکیاں ملتی ہیں اور ،قیامت، کے دن انسان ایک ایک نیکی کو ترسے گا
تو آپ قران مجید کو صحیح تلفظ تجوید قرات کے ساتھ پڑھنے کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں
اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ اگے صدقہ جاریہ سمجھ کر کہ شعر فرمائیں
کیونکہ ہو سکتا ہے اپ کے شعر کرنے سے کوئی ایک بھی بندہ اگر قران پاک کو تجوید قرات یا ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کے پڑھ گیا تو تا قیامت اپ کے نامہ اعمال میں نیکیاں لکھی جائیں گی
🔴🟠🟢🔵🟡🟣
Contact what's app
+923184461675
❤️💚🩵💙

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bahawalpur
Bahawalpur