09/08/2026
🎉 مبارک باد! 🎉
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیرپور ٹامیوالی کا میٹرک 2026ء کا شاندار سالانہ رزلٹ
📊 مجموعی رزلٹ: 81.75%
🔬 سائنس گروپ: 85.02%
🎨 آرٹس گروپ: 69.64%
ہماری ہونہار طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی:
1️⃣ مومنہ ایمان — 1147
2️⃣ علیشبہ بی بی — 1135
3️⃣ عزہ رضوان — 1134
4️⃣ پاکیزہ ناصر — 1128
6️⃣ حنینہ سلیم — 1107
والدین کے بھرپور تعاون اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ 🌟
انتظامیہ و اساتذہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیرپور ٹامیوالی کی جانب سے تمام طالبات کو دلی مبارک باد 🎓✨