Al-Umar Online Education Center

Al-Umar Online Education Center "The authentic platform for learning Quranic education, tajweed, and translation online."

If you or your children have not read the Holy   or have not read it with  , then contact us now and learn to read the H...
08/04/2025

If you or your children have not read the Holy or have not read it with , then contact us now and learn to read the Holy Quran with Tajweed at the comfort of home.
Click on the Whatsapp link to get admission.
wa.me/923706091670

07/04/2025

سُبۡحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ رَبِّ الۡعَرۡشِ عَمَّا يَصِفُوۡنَ ۞

ترجمہ:
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک، اُن ساری باتوں سے جو یہ لوگ اُس کی طرف منسوب کرتے ہیں

القرآن - سورۃ نمبر 43 الزخرف، آیت نمبر 82

تمام اہلِ ایمان کو عید مبارک! ✨🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرے اور ہر لمحہ برکت سے بھر دے۔ 💖🎉                  ...
31/03/2025

تمام اہلِ ایمان کو عید مبارک! ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرے اور ہر لمحہ برکت سے بھر دے۔ 💖🎉

عید مبارک! ✨🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرے اور ہر لمحہ برکت سے بھر دے۔ 💖🎉
30/03/2025

عید مبارک! ✨🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرے اور ہر لمحہ برکت سے بھر دے۔ 💖🎉

‏📆 رمضان 29 | 30 مارچ 2025🕌 سحر و افطار کے اوقات📍 کراچی | لاہور | پشاور | کوئٹہ | بہاولپورایمان لانے کے بعد آزمائشوں سے ...
29/03/2025

‏📆 رمضان 29 | 30 مارچ 2025
🕌 سحر و افطار کے اوقات
📍 کراچی | لاہور | پشاور | کوئٹہ | بہاولپور

ایمان لانے کے بعد آزمائشوں سے گزرنا ضروری ہے، کیونکہ یہی ایمان کی سچائی کا امتحان ہے۔ 💖🤲

🌙🤍 صبر کرو، اللہ کے وعدے سچے ہیں! 💫🕊️

📚 Al-Umar Online Education Center

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ #رمضان ‎ #قران ‎ #اسلام ‎ #مسلم

🌙✨ فرمانِ رب العالمین ✨🌙"تمام حمد اللہ کے لیے ہے، جو آسمانوں اور زمین کا مالک ہے، اور آخرت میں بھی اسی کے لیے حمد ہے، وہ...
28/03/2025

🌙✨ فرمانِ رب العالمین ✨🌙
"تمام حمد اللہ کے لیے ہے، جو آسمانوں اور زمین کا مالک ہے، اور آخرت میں بھی اسی کے لیے حمد ہے، وہ دانا اور باخبر ہے۔" (سبا: 34)

📆 رمضان 28 | 29 مارچ 2025
🕌 سحر و افطار کے اوقات
📍 کراچی | لاہور | پشاور | کوئٹہ | بہاولپور

📚 Al-Umar Online Education Center

💖 اللہ کا شکر ادا کریں اور رحمتیں سمیٹیں! 🤲✨

#رمضان #قران #اسلام #مسلم

‏"کہو کہ وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے ۔ نہ وہ کسی کا باپ ہے ، نہ وہ کسی کا بیٹا۔اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔" ‎     ‎  ...
28/03/2025

‏"کہو کہ وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے ۔ نہ وہ کسی کا باپ ہے ، نہ وہ کسی کا بیٹا۔اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔"
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

27/03/2025

لیلۃالقدر کی مسنون دعا 🤲🥀
Sunnah Dua For Laila tul Qadar

#روزہ #افطار #سحری #جنت

"اللہ اپنے نیک بندوں کو جنت میں داخل کرے گا، جہاں نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹیں اور نیک اعمال کری...
27/03/2025

"اللہ اپنے نیک بندوں کو جنت میں داخل کرے گا، جہاں نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹیں اور نیک اعمال کریں!"
27 2025

#روزہ #افطار #سحری #جنت

رمضان مقدس وہ مہینہ جس میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید نازل فرمایا۔۔۔۔🥀🌹اللہ پاک ہمیں اس مہینے برکات اور انوارات سے فیض یاب...
27/03/2025

رمضان مقدس وہ مہینہ جس میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید نازل فرمایا۔۔۔۔🥀🌹
اللہ پاک ہمیں اس مہینے برکات اور انوارات سے فیض یاب فرمائیں ، اور اسے ہمارے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائیں۔🤲
آمین ۔۔۔🤲🌹🥀
#مغفرت #رحمت #برکت #قرآن #رمضان2025

The night of 25   in Makkah.🌹Subhan Allah
26/03/2025

The night of 25 in Makkah.🌹

Subhan Allah

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923706091670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Umar Online Education Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Umar Online Education Center:

Shortcuts

Share

Category