22/05/2026
GPS Chak No.09/BC BWP City
This page is created for communication with community
22/05/2026
GPS Chak No.09/BC BWP City
15/05/2026
GPS Chak No.09/BC BWP City
07/05/2026
GPS Chak No.09/BC BWP City
05/05/2026
GPS Chak No.09/BC BWP City
GPS Chak No.09/BC BWP City
GPS Chak No.09/BC BWP City
01/04/2026
آج مورخہ 01 اپریل 2026 بروز بدھ کو گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک نمبر 09 بی سی بہاولپور (سٹی) میں سالانہ نتائج کے اعلان، تقریب تقسیمِ انعامات اور والدین و اساتذہ میٹنگ (PTM) کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام ،والدین اور طلباء نے شرکت کی۔
تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور دیگر طلبہ کو بھی محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دی گئی۔ والدین و اساتذہ میٹنگ کے دوران طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، اخلاقی تربیت اور بہتری کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
GPS Chak No.09/BC BWP City
| Monday | 08:45 - 14:45 |
| Tuesday | 08:45 - 14:45 |
| Wednesday | 08:45 - 14:45 |
| Thursday | 08:45 - 14:45 |
| Friday | 08:45 - 12:30 |