23/06/2026
Admission Open
Karkardagi Bolti Hy
23/06/2026
Admission Open
15/06/2026
"® *پیارے طلبہ و طالبات* !
السلام علیکم
کل سے آپ کے فرسٹ ائیر کے *سالانہ بورڈ امتحانات* کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ آپ کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا امتحان ہے۔ یاد رکھیں کہ کامیابی صرف ذہانت سے نہیں بلکہ محنت، نظم و ضبط اور اللہ تعالیٰ پر بھروسے سے حاصل ہوتی ہے۔
امتحان کے دنوں میں گھبرانے یا پریشان ہونے کے بجائے اعتماد کے ساتھ پیپر دیں۔ جو کچھ آپ نے پورا سال پڑھا ہے، اس پر یقین رکھیں۔ امتحانی ہال میں سکون اور اطمینان کے ساتھ سوالات پڑھیں، وقت کی صحیح تقسیم کریں اور اپنے جوابات صاف اور منظم انداز میں لکھیں۔
اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔ مناسب نیند لیں، متوازن غذا کھائیں، پانی زیادہ پئیں اور غیر ضروری موبائل فون، سوشل میڈیا اور دیگر مصروفیات سے دور رہیں۔ صحت مند جسم ہی بہتر کارکردگی کا ضامن ہوتا ہے۔
نماز کی پابندی کریں، والدین کی خدمت اور دعائیں حاصل کریں، اساتذہ کا احترام کریں اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہیں۔ یقین رکھیں کہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔
یہ امتحان آپ کی تعلیمی زندگی کا ایک اہم مرحلہ ہے، لیکن یاد رکھیں کہ 11ویں جماعت کے بعد آپ کو 12ویں جماعت (سیکنڈ ایئر) میں بھی اسی جذبے، محنت اور توجہ کے ساتھ پڑھنا ہے۔ جو طلبہ فرسٹ ایئر کے بعد پڑھائی میں سستی کر دیتے ہیں، وہ اکثر اپنے بڑے اہداف سے دور ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ابھی سے عزم کریں کہ آپ سیکنڈ ایئر میں پہلے سے بھی زیادہ محنت کریں گے تاکہ بہترین نمبروں کے ساتھ اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، ہمت، اعتماد اور شاندار کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کے تمام امتحانات آسان ہوں، آپ کی محنت رنگ لائے اور آپ اپنے روشن مستقبل کی جانب کامیابی سے آگے بڑھیں۔
"محنت کرنے والوں کے لیے کامیابی ایک دن ضرور راستہ بنا لیتی ہے۔"
*نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ* *آپ کے اساتذہ*
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو امتحانات میں بہترین کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaDFhR484Om6HFnqvz3w
Educational and Jobs Update – WhatsApp channel Follow Educational and Jobs Update's WhatsApp channel. Muhammad Rehan Jamil Khan. Join 767 followers for the latest updates.
🎓 MDCAT
2026 کی بہترین تیاری! 🎓
🌟 بھاولپور کا قدیمی اور قابلِ اعتماد ادارہ 🌟
📚 MDCAT
کی مکمل اور معیاری تیاری 👨🎓 بوائز اور گرلز کے لیے بہترین تعلیمی ماحول 👨🏫 تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کی نگرانی 📖 اپڈیٹ سلیبس کے مطابق مکمل تیاری 📝 روزانہ ٹیسٹ اور پرفارمنس مانیٹرنگ 🎯 کانسیپٹ بیسڈ لرننگ 🏆 کامیابی کی شاندار روایات 💯 اعلیٰ نتائج اور بہترین رہنمائی 💰 مناسب اور آسان فیس
✨ *آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے ڈاکٹر بننے کے خواب کو حقیقت بنائیں* !
🩺 MDCAT Preparation Program 2026 📍 Bahawalpur
📞 03009684994
محدود نشستیں—
رجسٹریشن جاری ہے
" *محنت آپ کی، رہنمائی ہماری، کامیابی آپ کی منزل* !" 🌹
مون اکیڈمی
مون کالج لنک روڈ صدر پلی بہاولپور
11/06/2026
MDCAT Registration open
Boys & Girls
Moon system of education sadar puli Ring road near Moon girls college Bahawalpur
15 June 2026
Time: 11:00am
Contact: 03009684994
06/06/2026
داخلہ کی معلومات کے لیے آفس تشریف لائیں: صبح 7 سے 01
📱☎️📞✉️
سر وسیم: 03006834237
سر ذاکر: 03004090472
"® *🎓 آپ کا ایک شیئر کسی طالب علم کی زندگی بدل سکتا ہے!*
کیا آپ نے سکول/ کالج مکمل کر لیا ہے؟
کیا آپ کالج / یونیورسٹی میں داخلے کی تیاری کر رہے ہیں؟
یا آپ پہلے سے کسی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں؟
اگر ہاں، تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے! 👇
*🌟 طلبہ کے لیے سنہری موقع*
اگر آپ پاکستان کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، اپنے پسندیدہ پروگرامز کی اپڈیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں، یا یونیورسٹی زندگی کے دوران اہم اعلانات، مواقع اور معلومات سے باخبر رہنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے چینلز جوائن کریں۔
*Educational and Jobs Update*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDFhR484Om6HFnqvz3w
پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے:
✅ Entry Test
✅ Merit Lists& Deadlines
✅ Official Notifications
✅ Scholarships & Student Opportunities
✅ Career Guidance & Academic Support
اب مختلف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز پر معلومات تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں کی تمام اہم معلومات آپ تک بروقت پہنچائیں۔
👨🎓 کالج کے طلبہ کے لیے
👩🎓 یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے
🎯 مستقبل کی پلاننگ کرنے والے ہر طالب علم کے لیے
*Educational and Jobs Update*
*🔗FOLLOW OUR OFFICIAL WHATSAPP CHANNEL FOR FURTHER UPDATES*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDFhR484Om6HFnqvz3w
*🌍 Scholarship Network*
اگر آپ بیرونِ ملک تعلیم، اسکالرشپس اور عالمی مواقع میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے بہترین ہے۔
🚀 یہاں آپ کو ملے گا:
✅ Fully Funded Scholarships
✅ International Internships
✅ Summer Schools
✅ Exchange Programs
✅ International Conferences
✅ Research Opportunities
🎉 کافی افراد و طلبہ پہلے ہی اس نیٹ ورک کا حصہ بن چکے ہیں، اب آپ کی باری ہے!
📢 اپنے دوستوں، کلاس فیلوز، بہن بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں تاکہ کوئی بھی طالب علم کسی اہم داخلے، اسکالرشپ یا قیمتی موقع سے محروم نہ رہے۔
🤝 علم بانٹیں، مواقع پہنچائیں، مستقبل سنواریں!
*FOLLOW OUR OFFICIAL WHATSAPP CHANNEL FOR FURTHER UPDATES*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDFhR484Om6HFnqvz3w
`Team:` *Educational and Jobs Update*
28/05/2026
*یوم تکبیر (28 مئی)*
یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پوری قوم نے غیر متزلزل عزم، قومی وحدت اور بے مثال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ *28 مئی 1998ء* کو پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں کامیاب جوہری دھماکے کر کے نہ صرف خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا بلکہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی دفاعی صلاحیت سے ہر گز غافل نہیں۔
یہ دن گواہی دیتا ہے کہ مملکت خداداد جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح نے اسے خطہ ارض پر نقش کیا اسکا دفاع آہنی ہاتھوں میں ہے....!!!!
آج کے دن ہم پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تکمیل میں شامل تمام شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن میں ذوالفقار علی بھٹو کی فکر انگیزی اور محمد نواز شریف کی بے لوث فیصلہ سازی اور قیادت اور قومی ہیروز ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی خدمات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ان تمام سائنسدانوں، انجینئرز، ماہرین، افواجِ پاکستان اور کارکنان کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا....!!!!
یوم تکبیر محض ایٹمی دھماکوں کی یاد نہیں بلکہ یہ
قومی خودداری، اتحاد، قربانی اور دفاع وطن کے ناقابل تسخیر عزم کی علامت ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہر دور میں جاری رکھ کر ہمارے اسلاف نے ثابت کیا کہ ملکی وقار سے بڑھ کر کوئی چیز مقدم نہیں۔ اگر پاکستان ایٹمی قوت نہ بنتا تو دشمن اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا تھا۔ پاکستان کا مضبوط ایٹمی حصار اور مسلح افواج کی تیاری اور عزم دشمن کے عزائم کی راہ میں فیصلہ کن رکاوٹ ہے....!!!!
*قوم اپنے ان محسنوں کی ہمیشہ شکر گزار رہے گی۔ آئیے ، اس عہد کی تجدید کریں کہ وطن عزیز کے امن ، ترقی ، استحکام اور سلامتی کے لیے متحد رہیں گے....!!!!*
*پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔۔۔* ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDFhR484Om6HFnqvz3w
Educational and Jobs Update – WhatsApp channel Follow Educational and Jobs Update's WhatsApp channel. Muhammad Rehan Jamil Khan. Join 767 followers for the latest updates.
27/05/2026
عید مبارک