17/03/2025
Government Boys High School Asrani
پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب
17/03/2025
13/10/2023
شرم کرو حیا کرو
اساتزہ کو رہا کرو۔
13/10/2023
یہ جس کو گریبان سے پکڑ کر پولیس والا گرفتار کرکے لے جا رھا ھے یہ کوئی چور لٹیرا اور ملک دشمن دہشتگرد نہیں بلکہ اس قوم کا معمار ھے جو اپنے جائز مطالبات کے لیے پر امن طور پر سراپا احتجاج ھے۔ اساتذہ کرام کے ساتھ پولیس گردی نامنظور۔
گرفتار اساتذہ کرام معصوم طلباء اور ملازمین کو فی الفور رھا کیا جائے
13/10/2023
ایک ریاست دو دستور
نا منظور نا منظور
09/10/2022
09/10/2022
گورنمنٹ سیکنڈری سکول اسرانی(خیرپور ٹامیوالی) کی کرکٹ ٹیم کے فائنل جیتنے اور سابقہ سال کی طرح اس سال بھی چیمپئن شپ اپنے نام کرنے پر گورنمنٹ سیکنڈری سکول اسرانی کی پوری ٹیم اور اسٹاف کو بہت بہت مبارک باد... 🎉🎉
ویلڈن آل بوائز 👍👍👍
فائنل میچ میں تو آپ تمام کھلاڑیوں نے کیا ہی کمال کھیل کھیلا 🌹🌹🌹
Outstanding Performance from all Team 👌👌👌
اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتے رھو....
آمین ثم آمین
Credit goes to Muhammad Imran Fahad.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Asrani
Bahawalpur
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |