Zoologist Noshay

Zoologist Noshay

Share

Introvert,passionate about my carrer🫣

17/09/2024
17/09/2024

علامہ اقبال کہ یہ رباعی ان کی بخشش کے لیے کافی ہو گی لیکن اے میرے اللہ یہ ہم سب کے بھی دل کی آواز ہے۔ یا اللہ روز محشر ہمارا پردہ رکھیں ،مہربان اور رحیم ہو جائیں میرے اللہ ہم تیرے محبوب نبی کی امت ہیں۔۔کمزور ہیں گناہ گار ہیں لیکن تیری رحمت کی کوئی حد نہیں تیری رحمت سے ساری امیدیں ہیں

رباعی علامہ محمد اقبال۔۔۔۔
اقبال اللہ تعالی کو مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ اللہ تو دونوں جہانوں سے بڑھ کر غنی ہے اور میں فقیر ہوں اول تو یہ کہ روز حشر میری درخواست قبول کرنا کہ بنا حساب کے معاملہ ہو جائے اور اگر تیری نگاہ میں میرا حساب ضروری ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نہ کرنا ۔۔۔کہ میں گناہ گار ان کا سامنا نہ کر پاؤں گا

01/07/2024

‏کچھ لوگوں کے نزدیک یہ بہت بڑی اچیو منٹ ہے کہ چند ایک لوگ ڈی ایم کر کے ان کا حال پوچھتے،
انہیں سراہتے
اور بس
اس کے آگے کوئی Creativity
نہیں نا سوچنے کی کوشش کرتے کہ
ستاروں کے آگے جہاں اور بھی ہیں"

01/07/2024

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا سا جانا ہے - درد میں اکیلے ہیں خوشیوں میں زمانہ ہے...

28/06/2024

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ ۔۔۔۔۔ اللہ کے فضل سے تمھارا راستہ آسان ہو جائے گا...

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bahawalpur