23/11/2025
آفغانستان کے مختلف میڈیکل یونیورسٹیز میں 5000 کم و بیش پاکستانی سٹوڈنٹس زیر تعلیم ہے، پچھلے 45 دنوں سےطورخم بارڈر بند ہے جس کیوجہ سے ان سٹوڈنٹس کو آنے جانے میں بہت سارے مسائل درپیش ہے، اگلے مہینے ان کے امتحانات ختم ہورہے ہیں، حکومت وقت سے اپیل کیجاتی ہے کہ ان کیلئے واپس آنے کے انتظامات کرے، مشکل کی اس گھڑی میں مستقبل کے ڈاکٹرز کی مدد کی جاۓ