Authoritarianism can deliver fast results, but it can also deliver fast disasters.
_Dawn
Aimal Khan
ہر اس شخص کے نام جو علم کی تلاش میں ہے۔
02/12/2025
اے عورت
———–
اگردنیا میں ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہیں تو رسول حمزہ بھی ان میں سے ایک ہوگا!
اگر ایک سو مرد تم سے محبت کرتے ہیں تو ان میں رسول کو بھی شامل کرلو!
اگر دس مرد تم سے محبت کرتے ہیں، تو ان دس میں رسول حمزہ ضرورشامل ہوگا!
اوراگر پوری دنیا میں صرف ایک مرد تم سےمحبت کرتا ہے،
تو وہ رسول حمزہ کے سوا کون ہوسکتا ہے!
اور اگر تم تنہا اور اداس ہو اورکوئی مرد تمھاری محبت میں مبتلا نہیں ،تو
سمجھ لینا کہ کہیں بلند پہاڑوں میں رسول حمزہ توف مر چکا ہے !
(رسول حمزہ توف )
بچےنےبزرگ سےپوچھاکہ مفادبندےکوکتناگراسکتاہے؟
بزرگ نےجواب دیاکہ مفادکیخاطرمختلف الخیالات نہیں بلکہ متضادالخیالات لوگ بھی یکجاہوسکتےہیں
اسحاق شاہ مفکر
زیادہ پیسہ خلیج میں ہے، مگر زندگی یورپ میں بہتر ہے، اور علم و ترقی امریکہ میں زیادہ ہے، أماں اور دوست و عزیز وہیں ہیں، جہاں ہمارا وطن بے حال اور بیزار ہے۔
یوں ہم زندگی سے لڑتے ہیں؛ ہم چیزوں کو کچھ چیزوں کے لیے چھوڑ دیتے ہیں، اور ہمیں نہیں معلوم کہ کیا چھوڑا ہے یا کیا حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
پھر، عمر کے ساتھ، ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم جو چھوڑ چکے ہیں، اسے حاصل کرنا چاہتے ہیں، یا جو حاصل کیا ہے، اسے چھوڑ دینا چاہتے ہیں۔
شاید سب کچھ کا تھوڑا تھوڑا ہونا بہتر ہو، بجائے اس کے کہ کچھ چیزوں کو حاصل کریں اور کچھ کو چھوڑ دیں۔
لیکن بہرحال، ہم اپنی زندگیوں میں زیادہ تر اطمینان کی ضرورت رکھتے ہیں، نہ کہ ان چیزوں کی جو ہمارے ارد گرد ہیں۔
– ڈاکٹر احمد خالد توفیق
اہل علم کو اپنی دولت سے محرومی کا احساس ہو تو ہو امراء کو اس بات کا قطعی احساس نہیں ہوتا کہ وہ علم و فضل سے محروم ہیں۔
ـــالبیرونی
جمہوریت کی ناگوار بات یہ ہے کہ احمق کی بات سننی پڑتی ہے۔
— رینے ڈیکارٹس
جاہلوں کو جتنا ہو سکے تعلیم دو ۔ معاشرہ اس وقت مجرم قرار پاتا ہے جب وہ ہر فرد کو مفت تعلیم اور علم فراہم نہیں کرتا۔ علم سے محرومی کے باعث جو جہالت اور اندھیرا چھاتا ہے اس کا ذمہ دار معاشرہ ہوتا ہے!!
جب انسانوں کی روح جہالت(ناخواندگی تعلیم کی کمی) کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہوتی ہے تو وہ جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔ اب مجرم وہ نہیں ہے جو برائی یا جرم کا ارتکاب کرتا ہے!
بلکہ دراصل مجرم تو وہ ہے جو جہالت(تعلیم کی کمی) کو پھیلانے کا سبب بنتا ہے...!!
فرانسیسی شاعر ادیب سینیٹر
وکٹر ہیوگو
مترجم: Musa Pasha
" جو میں اپنے لیے چاہتی تھی وہ مجھے کبھی نہیں ملا حالانکہ میں نے خوش رہنے کے لیے اپنے منصوبے ہزار بار بدلے اور ہزار بار سہنے کی اور جینے کی کوشش کی۔۔۔"
__لیڈی ڈیانا
07/02/2024
"بات یہ ہے کہ عورت تو چیز ہی ایسی ہے کہ تم چاہے کتنا ہی اس کا مطالعہ کر لو پھر بھی سب کچھ بالکل نیا ہی ہوگا_"
"تو پھر بہتر یہی ہے کہ مطالعہ کیا ہی نہ جائے"
"نہیں، کسی ریاضی دان نے کہا ہے کہ اصل خوشی سچائی کو دریافت کر لینے میں نہیں بلکہ اس کی تلاش میں ہے"
آننا کارینینا
از لیو ٹالسٹائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur