گیارہویں اور بارہویں جماعت کے پرائیویٹ فریش اور سپلمنٹری امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی تاریخ میں 19 فروری تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔
Knowledge Zone
This is totally base on education and solve problems
گیارہویں اور بارہویں جماعت کا پرائیویٹ فریش اور سپلمنٹری داخلہ سنگل فیس کیساتھ بھجوانے کی آخری تاریخ 11 فروری 2026 ہے۔
07/02/2026
10th Class Physics New Book 2026-27
07/02/2026
10th Class Math New Book Contents & Scheme 2026-27
پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق پنجاب بھر میں 5 فروری تا 8 فروری 2026 تک چھٹیاں ہونگی۔
It's confirmed
2nd Year Math Pairing Scheme 2026
1st Year physics pairing scheme 2026
محکمۂ تعلیم پنجاب نے موسمِ گرما کی تعطیلات اڑھائی ماہ کے بجائے ڈیڑھ ماہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس فیصلے کا مقصد تعلیمی سرگرمیوں میں تسلسل، سلیبس کی بروقت تکمیل اور طلبہ کے تعلیمی نقصان کو کم کرنا ہے۔
For HD result search on YouTube knowledge zone
11th Class Math New Book Chapter 12 - 1st year math exercise 12.1 new book
23/01/2026
کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کو اجازت نہیں کہ وہ بچوں کے والدین کو کسی مخصوص دکان یا شخص سے درسی کتب، یونیفارم یا سکول سے متعلقہ دیگر ساز وسامان خریدنے پر مجبور کرے.
19/01/2026
شیڈول داخلہ فارم، فیس برائے امتحان انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ 2026 (لاہور بورڈ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Model Town
Bahawalpur
63100